جمعه, اکتوبر 4, 2024

خبریں

تازہ ترین

ایرانشہر میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

ایرانشہر (ہمگام نیوز) بروز بدھ ایک بلوچ شہری کو...

زاہدان ، ٹریفک حادثے میں دو بلوچ سوختبر جانبحق

زاہدان(ہمگام نیوز) بروز بدھ کو زاہدان کے رنگ روڈ...

فلسطینی ریاست کے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن ممکن نہیں۔ امیرِ قطر

قطر (ہمگام نیوز) امیر قطر شیخ تمیم بن حمد...

ڈھاکا:عوامی لیگ کے سابق رہنما مبارک حسین کو سزائے موت

بنگلہ دیش کی آزادی کی جدوجہد کے دوران مبارک حسین ایک بدنام پاکستان نواز ملیشیا کے کمانڈر تھے، جو آکھوڑہ نامی مشرقی سرحدی علاقے میں فعال تھی۔ ڈھاکا(ہمگام نیوز) بنگلہ دیش میں حکمران جماعت کے سابق رہنما مبارک حسین کو 1971ء کی جنگ آزادی کے دوران قتل عام کا مرتکب ہونے پر سزائے موت سنا دی گئی ہے۔ یوں اُس دور میں ظلم و جبر کا قصور وار پانے پر کل چودہ افراد کو سزا سنائی جا چکی ہے۔ عوامی لیگ پارٹی کے رہنما مبارک حسین کو 2012ء میں پارٹی سے برطرف کرتے ہوئے ان کے خلاف جنگی جرائم کا مقدمہ...

ریاستی مخبر خانان کو ہلاک کیا۔بی ایل ایف

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ پیدارک میں اقبال ولد مراد نامی ریاستی مخبر اور مسلح دفاع کے کارندے کو نشانہ بنا کر ہلاک کیا جو بلوچ فرزندوں کی اغوا و آپریشنوں میں ملوث تھا۔یہ بات انہوں نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون پر بتائی۔ترجمان نے کہا کہ 15 نومبر کو کیچ میں کلاتک اسٹاپ پہ خانان نامی پٹھان کو نشانہ بنا کر ہلاک کیا جو بیس بدل کر ریاستی اداروں کے لیے کام کرتا تھا جس کی میت کو ایف سی نے تحویل میں لے کر اپنے...

مستونگ سے دس دن پرانی لاش برآمد

کوئٹہ (ہمگام نیوز) مستونگ سے دوران گشت لیویز کو دس دن پرانی لاش ملی تفصیلات کے مطابق اتوار کو ضلع مستونگ سے لیویز تھانہ ولی خان کو ایک دس دن پرانی لاش ملی جس کی شناخت صالح محمد ولد محمد حمزہ کے نام سے ہوئی لیویز نے لاش قبضے میں لیکر سول ہسپتال مستونگ کے مردہ خانے میں رکھوادی ہے ۔مزید تحقیقات جاری ہے ۔

بلوچ خواتین کی جبری گمشدگی کے خلاف بی ایس او کا کراچی میں ریلی

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے زیر اہتمام بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی سے چھ بلوچ خواتین کی جبری گمشدگی اور بلوچستان بھر میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کیخلاف آرٹس کونسل تا کراچی پریس کلب احتجاجی ریلی نکالی گئی کراچی (ہمگام نیوز )بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے زیر اہتمام بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی سے چھ بلوچ خواتین کی جبری گمشدگی اور بلوچستان بھر میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کیخلاف آرٹس کونسل تا کراچی پریس کلب احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں نوجوان، خواتین و بچوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے...

نوتک باقرکا بی آر پی سے کوئی تعلق نہیں ۔ والدہ

تربت (ہمگام نیوز)تربت سے اغواء ہونے والے ڈاکٹر باقر بلوچ کی اہلیہ اور لاپتہ نوتک باقر کی والدہ نے بی آر پی کی جانب سے نوتک باقر کو اپنا کارکن ظاہر کرنے والے بیان پہ سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نوتک کا تعلق بی آر پی سے نہیں ہے لہذا بی آر پی اپنی سیاسی دکاندای چمکانے اور ہمارے فرزند کی زندگی کھیلنے جیسے گیر سنجیدگی سے گریز کریں اور اپنے بیان کی جلد از جلد وضاحت کریں