جمعه, اکتوبر 4, 2024

خبریں

تازہ ترین

ایرانشہر میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

ایرانشہر (ہمگام نیوز) بروز بدھ ایک بلوچ شہری کو...

زاہدان ، ٹریفک حادثے میں دو بلوچ سوختبر جانبحق

زاہدان(ہمگام نیوز) بروز بدھ کو زاہدان کے رنگ روڈ...

فلسطینی ریاست کے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن ممکن نہیں۔ امیرِ قطر

قطر (ہمگام نیوز) امیر قطر شیخ تمیم بن حمد...

بلوچستان لبریشن فرنٹ نے مختلف واقعات کی ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے سیکورٹی فورسز پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ گیشکور میں زیک کے مقام پر فورسز کے قافلے میں شامل ایک ٹرک کو ریمورٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنا کر تباہ کیا جس میں سوار درجنوں اہلکار ہلاک وزخمی ہوگئے ۔یہ بات انہوں نے ہفتے کی شب نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ ٹیلی فون پر این این آئی کو بتائی ،ترجمان نے مزید کہاکہ اسکے علاوہ آواران میں تیرتیج دراسکی کور میں سیکورٹی فورسز کے قافلے کو سیکورٹی فراہم کرنے والی پیدل گشت کے 4 اہلکاروں...

شہید بالاچ مری کی برسی کی مناسبت سے منگچر ہنکین کی جانب سے ایک تعزیتی ریفرنس کا انعقاد ہوا۔بی این ایم

کوئٹہ(ہمگام نیوز)بلوچ نیشنل موومنٹ منگچر ہینکین کے ترجمان سرباز بلوچ نے اپنے جاری کئے گئے ایک بیان میں کہاہے کہ قائد انقلاب شہید بالاچ مری کی برسی کی مناسبت سے منگچر ہنکین کی جانب سے ایک تعزیتی ریفرنس کا انعقاد ہوااور برسی کے مناسبت سے منگچر میں بی این ایم کی جانب سے مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی پارٹی کے کارکن دن بھر ہڑتال کی نگرانی کے لئے مکمل گشت کرتے رہے تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ہنکین آرگنائزر اور دیگر عہدیداروں نے شہید بالاچ مری کو ان کی بے لوث جدوجہد اور قومی شہادت پر زبردست...

دشمن کی چالوں کو سمجھ کر ہمیں فیصلہ کرنا چاہیے۔ خلیل بلوچ

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی چیئرمین خلیل بلوچ نے بلوچ مزاحمتی تنظیموں کی جانب سے دست گریبان ہونے و آپسی خون ریزی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہزاروں فرزندوں کی قربانیوں کے باوجود بھی اگر آزادی پسند آپس میں دست و گریبان ہو کر برادر کشی جیسے انتہائی خطرنک و افسوسناک عمل کا مرتکب ہوتے ہیں تو یہ بلوچ قوم کی بد نصیبی ہے ۔جس کے نقصانات کا اندازہ لگانا اور تلافی کرنا انتہائی مشکل ہوگا۔ چےئرمین خلیل بلوچ نے کہا کہ ہم جانتے ہیں کہ یہ عمل اچانک شروع نہیں ہوئی ہے بلکہ...

انجیرہ میں ثناءاللہ زہری کے گھر پر راکٹ سے حملہ

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)بلوچستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر ثناءاللہ زہری کی انجیرہ میں رہائشگاہ کے قریب راکٹ سے حملہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کو نامعلوم افراد نے ثناءاللہ زہری کی انجیرہ میں رہائش گاہ پر قریبی پہاڑوں سے ایک راکٹ فائر کیا گیا جو ان کی رہائشگاہ کے قریب گر کر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی لیویز نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لیکر تحقیقات شروع کردی ۔

پنجگور نواب زادہ بالاچ مری کی چھٹی بر سی کی مناسبت سے شہر میں شٹر بند

پنجگور(ہمگام نیوز)پنجگور نواب زادہ بالاچ مری کی چھٹی بر سی کی مناسبت سے شہر میں شٹر بند ہڑتال تفصیلات کے مطابق نواب زادہ بالاچ مری کی چھٹی برسی کی مناسبت سے بلوچ قوم پرست جماعتوں کی اپیل پر پنجگور شہر اور گردنواح میں مکمل شٹر بند ہڑتال رہی جس کی وجہ سے شہر کی تمام چھوٹی بڑی مارکیٹ دکانیں اور بینک بند رہے اور سڑکوں پر ٹریفک بھی معمول سے کم رہی اس دوران کوئی نہ خوشگوار واقعہ سامنے نہیں آیا