جمعه, اکتوبر 4, 2024

خبریں

تازہ ترین

ایرانشہر میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

ایرانشہر (ہمگام نیوز) بروز بدھ ایک بلوچ شہری کو...

زاہدان ، ٹریفک حادثے میں دو بلوچ سوختبر جانبحق

زاہدان(ہمگام نیوز) بروز بدھ کو زاہدان کے رنگ روڈ...

فلسطینی ریاست کے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن ممکن نہیں۔ امیرِ قطر

قطر (ہمگام نیوز) امیر قطر شیخ تمیم بن حمد...

کوئٹہ: سریاب روڈ پہ فورسز کے گاڑی کے قریب دھماکہ

کوئٹہ(ہمگام نیوز) کوئٹہ سریاب روڈ پہ پیٹرول پمپ کے قریب پاکستانی فورسز کے گاڑی کودھماکہ سے نشانہ بنایا گیا،اب تک چار افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ دھماکہ سے قریبی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور قریبی عمارتوں کو بھی معمولی نقصان پہنچا ہے۔

تربت۔ ڈاکٹر باقر بلوچ پاکستانی خفیہ اداروں کے ہاتھوں اغواء

ہمگام تازہ ترین۔۔۔۔ شہید نوروز باقر کے والد ڈاکٹر باقر بلوچ اور اس کے بیٹے کو تربت اسپتال سے گھر جاتے ہوئے پاکستانی خفیہ ادارون کے اہلکاروں نے اغواء کرلیا ۔

دشت میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ‘ چار بوگیاں ٹریک سے اتر گئی

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) مستونگ کے علاقے دشت میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ ریل  کی چاربوگیاں ٹریک سے اتر گئی تفصیلات کے مطابق جمعرات کی رات کو ضلع مستونگ کے علاقے دشت میں ریل جولاہور سے کوئٹہ آرہی تھی کہ اچانک ٹریک پر زور دار دھماکہ ہوا اور چار بوگیاں ٹریک سے اتر گئی جس میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں دھماکے کے بعد قریبی پہاڑوں سے فائرنگ کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا ریلوے ذرائع کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی فوری طو رپر امدادی ٹیمیں موقع پر روانہ کردی گئی ہے علاقے میں تاریکی...

پاکستان کو پراکسی وار کی اجازت نہیں دیں گے، حامد کرزئی

نئی دہلی(ہمگام نیوز) سابق افغان صدر حامد کرزئی نے بدھ کے روز کہا ہے کہ امریکی اور نیٹو فوج کے انخلاء کے بعد افغانستان پاکستان اور ہندوستان کے درمیان ’پراکسی وار‘ کے لیے خود کو کو میدان جنگ نہیں بننے دے گا۔ نئی دہلی میں ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے حال ہی میں سابق پاکستانی صدر پرویز مشرف کے دعوؤں کو برہمی کے ساتھ مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ایسے بیانات ’نقصان دہ‘ ثابت ہوسکتے ہیں۔ ’ظاہر ہے افغانستان پاکستان اور ہندوستان کے درمیان پراکسی وار کی اجازت نہیں دے گا، مجھے یقین ہے ہندوستان بھی ایسا نہیں چاہے گا...

بی ایل ایف نے2 اہلکاروں کے ہلاکت کی زمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے ذمہ داری قبول کرتے ہوئے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے کہا کہ سرمچاروں نے پنجگور میں 11 نومبر کو رخشان ندی میں واقع ایف ڈبلیو او کے کریش پلانٹ کو خود کار ہتھیاروں سے نشانہ بنا کر 2 اہلکاروں کو ہلاک کیا۔سرزمین کی آزادی تک ریاستی فورسز و ادارے اور عسکری تعمیراتی کمپنیاں نشانے پر ہونگے۔