جمعه, اکتوبر 4, 2024

خبریں

تازہ ترین

ایرانشہر میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

ایرانشہر (ہمگام نیوز) بروز بدھ ایک بلوچ شہری کو...

زاہدان ، ٹریفک حادثے میں دو بلوچ سوختبر جانبحق

زاہدان(ہمگام نیوز) بروز بدھ کو زاہدان کے رنگ روڈ...

فلسطینی ریاست کے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن ممکن نہیں۔ امیرِ قطر

قطر (ہمگام نیوز) امیر قطر شیخ تمیم بن حمد...

بی آر اے نے سرکاری تعمیراتی ادارے پہ حملے کی زمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ ری پبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائیٹ فون کے ذریعے اخباری دفاتر سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ بی آر اے کے سرمچاروں نے آج دشت کے علاقے بیری کے قریب کنچتی کراس میں ایف ڈبلیو او کے اہلکاروں پر حملہ کر کے چار اہلکاروں کو ہلا ک کیا اور مشینری کو گاڑیوں سمیت جلادیا۔ ہم تمام مقامی ٹھیکداروں اور مزدوروں کو تنبیہ کرتے ہیں کہ وہ ریاست کے تعمیراتی ادارہ ایف ڈبلیواو کے سات کام کرنے سے گریز کریں بصورت دیگراپنے نقصان کے ذمہ دار خود ہونگے۔ بی آر اے...

ریاست نے بلوچستان کے تعلیمی اداروں کو فوجی چھاونیوں میں تبدیل کیا۔ بی ایس او آزاد

دنیا آج طالب علموں کا عالمی دن منا رہا ہے مگر بلوچ طالب علموں کیلئے تعلیم کے دروازے بند کردیے گئے ہیں۔ترجمان کوئٹہ (ہمگام نیوز ) بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے مرکزی ترجمان نے عالمی یوم طلباءکے موقع پر اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ آج دنیا بھر کے طلباءسے اظہار یکجہتی کے طور پر اس دن کو منایا جارہا ہے جہاں طلباءاپنے حقوق کیلئے اس دن کو یادگار کے طور پر مناتے ہیں نومبر 1939میں چیکو سلواکیہ کے طالب علموں نے اپنے حقوق کیلئے مظاہرہ کیا جسے جرمن نازیون نے کچل دیا تین طالب علم رہنماوں کو قتل...

بلوچستان میں بڑے آپریشن کا آغاز کردیا گیا ہے ، بی این ایف

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ نیشنل فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے بیان جاری کرتے ہو ئے کہا کہ موجودہ نام نہاد حکومت اور ریاستی فورسز و خفیہ اداروں کی جانب سے بلوچستان میں بڑے آپریشن کا آغاز کر دےا گیا ہے۔آواران،مشکے ،بولان،قلات اور گرد نواح میں گزشتہ ایک ماہ سے فورسز کی آمد کا سلسلہ جاری ہے اور ابھی بھی فورسز کے دستے جنگی سازو سامان اور جنگی ہیلی کاپٹروں کے ذریعے خضدار،بیلہ ،کوئٹہ سے آ رہے ہیں جو ایک انتہائی سخت اور بلوچ کش خونی آپریشن کی تیاریوں کا مظہر ہے، جس کا باقاعدہ آغاز آج مشکے اور آواران کے...

عنایت اللہ بنگلزئی کوبازیاب کرایا جائے: اہلخانہ

کوئٹہ(ہمگام  نیوز)لاپتہ ہونے والے عنایت اللہ بنگلزئی کی ہمیشرہ چیف جسٹس پاکستان اوربلوچستان سمیت وزیراعلیٰ سے اپیل کی ہے کہ میرے بھائی کوباحفاظت بازیاب کرایاجائے کیونکہ اس کاکسی بھی سیاسی یامذہبی جماعت سمیت مزاحمتی تنظیموں سے کوئی تعلق نہیں وہ ایک سرکاری ملازم ہے یہ بات نہوں نے پیر کو وائس فاربلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصراللہ بلوچ کے ہمراہ کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران کہی انہوں نے کہاکہ 23مئی 2014کومیرابھائی عنایت اللہ بنگلزئی اسپلنجی سے ویگن پرکوئٹہ علاج اوراپنے شناختی کارڈکی رینیول کرانے کیلئے آرہاتھامعلوم ہواکہ اسپلنجی میں فوجی آپریشن ہورہاہے اورمیرے بھائی کوبھی ویگن...

شہداء کے نام کو ذاتی مفاد کےلئے استعمال کرنے کا کسی کو حق نہیں : بی آر ایس او

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ ری پبلکن اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مر کزی ترجمان کی طرف سے جاری کر دہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ایک مخصوص گروہ کی طرف سے 13نومبر کو بطورِ شُہدائے بلوچستان کے دن کے طور پر منانا اپنی گرتی ہوئی ساخت کو بچانا اورسیاسی دکانداری چمکانے کے سوا اور کچھ نہیں۔ترجمان نے کہا کہ شہیدوں کے مقدس نام کو اپنی ذاتی مفادات کے لیے استعمال کرنے کا حق کسی کو نہیں دیا جائیگا، بلوچ گلزمین کے شہیدوں نے اپنی قیمتی جانیں اس لیے قربان نہیں کیں کہ ہم ان کے مقدس نام سے اپنی سیاست چمکائیں...