جمعه, اکتوبر 4, 2024

خبریں

تازہ ترین

ایرانشہر میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

ایرانشہر (ہمگام نیوز) بروز بدھ ایک بلوچ شہری کو...

زاہدان ، ٹریفک حادثے میں دو بلوچ سوختبر جانبحق

زاہدان(ہمگام نیوز) بروز بدھ کو زاہدان کے رنگ روڈ...

فلسطینی ریاست کے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن ممکن نہیں۔ امیرِ قطر

قطر (ہمگام نیوز) امیر قطر شیخ تمیم بن حمد...

قلعہ سیف اللہ سےدو لاشیں برآمد

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)ضلع قلعہ سیف اللہ سے دوران گشت پولیس کو دو لاشیں ملی جنہیں شناخت کیلئے سول ہسپتال کوئٹہ کے مردہ خانے میں رکھواد یا گیا تفصیلات کے مطابق بدھ کو ضلع قلعہ سیف اللہ کے علاقے کلی کوٹکہ کیدر کراس مسلم باغ کے قریب سے پولیس کو دوران گشت 25اور 30سالہ دو افراد کی لاشیں ملی پولیس کے مطابق دونوں کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے اور شکل وصورت سے بلوچ معلوم ہوتے ہیں پولیس نے لاشیں قبضے میں لیکر سول ہسپتال کوئٹہ کے مردہ خانے میں رکھوادی ہے ۔

خضدار کے علاقے زیروپوائنٹ سے مسخ شدہ لاش برآمد

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)خضدار کے علاقے زیروپوائنٹ سے مسخ شدہ لاش برآمد تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز ضلع خضدار کے علاقے زیر وپوائنٹ سے دوران گشت پولیس کو ایک مسخ شدہ لاش ملی جیسے پولیس نے قبضے میں لیکر سول ہسپتال خضدار کے مردہ خانے میں رکھ دیا گیا ہے پولیس کے مطابق مسخ شدہ لاش کی شناخت نہیں ہوسکی پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ۔

کوبانی میں داعش کے اسلحہ پر کرد جنگجوؤں کا قبضہ

بیروت(ہمگام نیوز) انسانی حقوق کے گروپوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ترکی اور شام کے درمیان سرحدی علاقے "کوبانی" میں کرد جنگجوؤں نے چھ عمارتوں میں گھس کر دولت اسلامی "داعش" کے ذخیرہ کردہ اسلحہ اور گولہ بارود کی بھاری مقدار پر قبضہ کر لیا ہے۔ شام میں سرگرم انسانی حقوق آبزرویٹری کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ روز کرد جنگجوؤں نے کوبانی میں داعش کے خالی کردہ چھ مکانات پر دھاوا بولا اور ان میں ‌رکھا گیا بھاری مقدار میں اسلحہ قبضے میں لے لیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ عالمی اتحادی...

آرمی نے خواتین اور بچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ بی این ایم

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ ریاستی فورسز نے کیچ کے علاقے شاپک میں آبادی پرفائرنگ کر کے ایک بلوچ بیٹی حفصہ ولد میار کو زخمی کر دیا۔کل نوشکی میں کلی غریب آباد و گرد و نواح میں سرچ آپریشن کے نام پر بلوچ گھروں پر دھاوا بول کر چادر و چاردیواری کی پامالی کی گئی اور کئی بلوچ فرزندوں کو اغوا کیا ۔ مرکزی ترجمان نے کہا کہ ٓج شاپک میں ریگولر آرمی نے آبادی پر حملہ کر کے گھروں میں لوٹ مار کی اور خواتین و بچوں کوتشدد کا نشانہ بنا کر...

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد تربت زون کا جنرل باڈی اجلاس

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد تربت زون کا جنرل باڈی اجلاس زیر صدارت زونل صدر مہمان خاص مرکزی سینئر وائس چیئرپرسن کریمہ بلوچ منعقد ہو ا جس میں سیکڑیری رپورٹ، مرکزی سرکولر،تنظیمی امور،تنقید برائے تعمیر،سوال جواب،عالمی و علاقائی سیاسی صورتحال اور آئندہ لائحہ عمل کے ایجنڈے زیر بحث رہے مندر جہ ذیل ایجنڈوں پر سیر حاصل بحث کرنے کے بعد مرکزی سینئر وائس چیئرپرسن کریمہ بلوچ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی قوتیں اپنی معاشی اور سیاسی مقاصد کیلئے ہر دن اپنے پالیسیوں میں تبدیلی لاتے ہوئے اپنے قومی مفادات کے گرد گھومتے ہیں آج دنیا میں...