جمعه, اکتوبر 4, 2024

خبریں

تازہ ترین

ایرانشہر میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

ایرانشہر (ہمگام نیوز) بروز بدھ ایک بلوچ شہری کو...

زاہدان ، ٹریفک حادثے میں دو بلوچ سوختبر جانبحق

زاہدان(ہمگام نیوز) بروز بدھ کو زاہدان کے رنگ روڈ...

فلسطینی ریاست کے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن ممکن نہیں۔ امیرِ قطر

قطر (ہمگام نیوز) امیر قطر شیخ تمیم بن حمد...

بی ایل ایف نے فورسز پہ حملے کی زمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے کیچ کے علاقے دشت میں سیکورٹی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے کہا کہ سرمچاروں نے دشت بیری میں صبح 7 بجے پاکستانی آرمی کے 4 گاڑیوں کے قافلے پر حملہ کر کے دو گاڑیوں کو تباہ اور دیگر دو گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچایا، حملے میں فورسز کے 9 اہلکار ہلاک اور7 زخمی ہوئے۔حسب معمول شکت خوردہ فوج نے آبادی پر گولے برسائے۔قابض ریاستی فورسز پر سرزمین کی آزادی تک حملے جاری رہیں گے۔

بولان آپریشن میں زمینی فوج کے ساتھ گن شپ ہیلی کاپٹروں کا استعمال جاری ہے۔ بی این ایم

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے مقبوضہ بلوچستان میں جاری ریاستی فرعونیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی فورسز نے گزشتہ روز سے بولان میں آپریشن شروع کرکے سینکڑوں مویشیوں کو جنگی ہیلی کاپٹروں کے ذریعے نشانہ بنا کر ہلاک کیا اور درجنوں گھروں کو جلایا گیا۔تاحال بولان کے کئی علاقوں سنی ،شوران و گرد نواع فورسز کے گھیرے میں ہیں اور کئی فرزندوں کو اغوا بھی کیا گیا ہے۔ بولان آپریشن میں زمینی فوج کے ساتھ گن شپ ہیلی کاپٹروں کا استعمال جاری ہے اور اسی طرح ڈیرہ بگٹی میں گزشتہ روز وحشی فورسز...

کوئٹہ: مستونگ روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ،دو افراد قتل

کوئٹہ (ہمگام نیوز)کوئٹہ مستونگ روڈ پر شیخ زید ہسپتال کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے دو افراد کو قتل کردیا تفصیلات کے مطابق ہفتے کی شام کو کوئٹہ مستونگ روڈ پر شیخ زید ہسپتال کے قریب نامعلوم مسلح افراد جو جدید اسلحہ سے لیس تھے فائرنگ کرکے دو افراد شکاری محمد رفیق اور محمد اقبال ولد دینار خان کو قتل کردیا ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے واقعے کے بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاشوں کو قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچادیا مزید تحقیقات جاری ہے۔

بی ایس او آزاد کے مر کزی کال کے مطا بق تما م زونو ں نے یو م شہدائے بلو چستان منا یا

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلو چ اسٹو ڈنٹس آرگنا ئز یشن آزاد کے مر کزی کال کے مطا بق پو رے بلو چستان سندھ اور پنجا ب کے تما م زونو ں نے یو م شہدائے بلو چستان منا یا ، انہو ں نے خطاب کر تے ہو ئے کیا کہ 13 نو مبر کو شہدائے بلو چستان اوربلو چ کیلئے تا ریخی دن کی حیثیت رکھتا ہے اس دن کے منا سبت سے بی ایس او کی مرکزی کال پر بی ایس او کے تما م زونوں نے 13نومبر کو یوم شہداء بلوچستان کے دن کی منا سبت سے اس...

یوم شہداء کی مناسبت سے بلوچ شہداء کے اعزاز میں ایک تعزیتی دیوان کا انعقاد کیا گیا۔ بی این ایم قلات ہنکین

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ نیشنل موومنٹ قلات ہنکین کی جانب سے یوم شہدائے بلوچستان کی مناسبت سے بلوچ قومی آجوئی کے شہیدوں کے اعزاز میں ایک تعزیتی دیوان کا انعقاد کیا گیا اجلاس سے ہنکین آرگنائزر خان محمد بلوچ اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ بلوچ شہداءنے اپنی قربانیوں سے منزل کا تعین کرتے ہوئے ہمیں آزادی کاوژن اور راستہ دکھائی ان کا کردار ہمارے لئے مشعل را ہ ہے یہ جدوجہد آج سے نہیںبلکہ اس کے بنیاد خان محراب خان احمدزئی اور ان کے ساتھی سردار داکریم شاہوانی اور دیگر جانثار ساتھیوں نے رکھی تسلسل کے ساتھ بابو...