جمعه, اکتوبر 4, 2024

خبریں

تازہ ترین

فلسطینی ریاست کے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن ممکن نہیں۔ امیرِ قطر

قطر (ہمگام نیوز) امیر قطر شیخ تمیم بن حمد...

چابہار سے دو روز بعد لاپتہ شخص کی لاش برآمد

چابہار(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق گزشتہ روز چابہار...

بلوچ شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں :تامل یوتھ آرگنائزیشن

یوم بلوچ شہداءکے موقع پر تمام بلوچ شہداءکو سلام پیش کرتے ہیں: تامل یوتھ آرگنائزیشن کا بلوچ قوم کے نام پیغام تامل یوتھ آرگنائیزیشن نے ناروے سے بلوچ قوم کے نام یوم شہداءبلوچستان کے مناسبت سے ایک پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچ قوم 13 نومبر کے دن اپنے ان شہداءکا دن منارہا ہے جنہوں نے اپنی قیمتی زندگیاں اپنے قوم کی فلاح و آزادی اور مادر وطن کے حفاظت کیلئے قربان کردیں۔بلوچ قوم نے اپنے شہداءکیلئے 13 نومبر کا دن چنا ہے تاکہ اس دن ان شہداءکو یاد کیا جائے جو آزادی کے جنگ میں برطانیہ ،...

ڈیرہ بگٹی میں بلوچ خواتین کو تشدد بعد اغواء کرنا انتہائی شرمناک عمل ہے۔ بی آر ایس او

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ ری پبلکن اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مر کزی ترجمان نے اپنے ایک اخباری بیان میں ریاست کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیرہ بگٹی میں بلوچ خواتین کواغواء کرنا انتہائی شرمناک عمل ہے ۔ خواتین پر حملہ اور تشدد کے بعد اغواء ریاست کی بزدلی کو ظاہر کرتی ہے ۔ ترجمان نے کہا کہ ریاستی فورسز نے ڈیرہ بگٹی سے تین بلوچ عورتوں کو انکی چار بیٹیوں اور ایک بیٹے سمیت اغواء کیا ہے جن میں مسز رخیا بگٹی جبکہ مسز ساول بگٹی کو ان کی دو بیٹیوں اور مسز جلمب بگٹی کو...

بلوچستان سمیت دنیا بھر میں بلوچ شہداءڈے انتہائی عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا گیا۔ ترجمان بلوچ شہداءکمیٹی

بلوچ شہداءکمیٹی کے زیر اہتمام کراچی ،کوئٹہ اور تمپ میں ریلی پنجگور اور تربت میں ریفرنس ،سویڈن اور برطانیہ میں آگاہی پروگرام منعقد۔ ہمگام نیوز: بلوچ شہداءکمیٹی کے ترجمان ماہ زیب بلوچ نے ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 13 نومبر بلوچ شہداءڈے کے مناسبت سے آج بلوچستان بھرمیں بلوچ شہداءکمیٹی کے زیر اہتمام مختلف پروگرام اور احتجاجی ریلی منعقد ہوئے ، بلوچستان کے علاوہ دنیا بھر میں مقیم بلوچوں نے بلوچ شہداءڈے انتہائی عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا اس سلسلے میں کراچی ، کوئٹہ اور تمپ میں ریلیاں نکالی گئیں جن میں بلوچ عوام نے...

مستونگ میں پاکستانی فورسز کے کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں: بلوچ لبریشن آرمی

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جئیند بلوچ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آج بلوچ سرمچاروں نے مستونگ میں پاکستانی فورسز کے کیمپ پرراکٹوں سے حملہ کیا جس میں پاکستانی فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچا اس حملے کی ذمہ داری بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔بلوچ سرزمین کے آزادی تک ہماری کاروائیاں جاری رہیں گی۔

کوئٹہ: بلوچ شہداء کمیٹی کی جانب سے مظاہرہ

ہمگام نیوز آج بروز 13 نومبر یوم بلوچ شہداء کے مناسبت سے بلوچ شہداء کمیٹی نے کوئٹہ میں ایک ریلی کا انعقاد کیا ، ریلی کا آغاز منان چوک سے ہوا جو جناح روڈ سے ہوتے ہوئے پریس کلب کے سامنے جلسے کی صورت اختیار کرگئی ۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے مختلف علاقوں کی طرح آج کوئٹہ میں بھی بلوچ شہداء کمیٹی کے زیر اہتمام یومِ بلوچ شہداء کے مناسبت سے ایک ریلی نکالی گئی ، ریلی کا آغاز منان چوک کوئٹہ سے ہوا مقررہ وقت پر کثیر تعداد میں بلوچ عوام خاص طور پر بلوچ خواتین جمع ہوئے...