پنجشنبه, اکتوبر 3, 2024

خبریں

تازہ ترین

کراچی سے برآمد ہونے والی پانچ لاشوں کی شناخت ہوگئی

کراچی(ہمگام نیوز) کرا چی کے علاقے نادرن بائی پاس سے برآمد ہونے والی 5 تشدد زدہ لاشوں کی شناخت ہو گئی ہے،پانچوں افراد 15ماہ قبل حب کے علاقے سے لاپتہ ہوئے تھے ۔واقعہ کا مقدمہ موچکو تھانے میں سرکار کی مدعیت میں درج کر لیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق اتوار کی صبح منگھوپیر کے علاقے میں ناردرن بائی پاس ایل جی ویئر ہاؤس کے قریب جھاڑیوں سے 5 افراد کی تشدد زدہ لاشیں ملیں تھیں جنہیں گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا تھا جس کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور پانچوں لاشوں کو تحویل میں...

جنگ نیم پختہ انسانوں کو پاگل بھی بنادیتی ہے درجنوں مثال تاریخ میں موجود ہیں۔ماما قدیر بلوچ

لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1781دن ہوگئےکوئٹہ ( ہمگام نیوز)لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1781دن ہوگئے لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں بی این ایم منگچر ہنکین کا ایک وفد لاپتہ افراد شہداء کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی اور بھر پور تعاون کا یقین دلایا اور انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ستمبر 2014بھی گذشتہ مہینوں کی طرح سرزمین بلوچ پر فرزندوں کے لہو کی لالی پھیلاتے ہوئے شروع ہوا اور اسی رفتار سے ستمبر کا سورج لہو لہان انقلابی فرزندوں...

13نومبر کے شہداء نے آزادی کے جو بیج بوئے مضبوط جڑوں کے ساتھ تناور درخت بن چکاہے۔بی وی ایم

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ وطن موومنٹ کے سربراہ اور بلوچ سالویشن فرنٹ کے سیکریٹری جنرل میر قادر بلوچ نے اپنے جاری کئے گئے ایک بیان میں بلوچ اور پشتون عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ 13نومبر یوم شہدائے بلوچستان کے موقع پر بلوچ سالویشن فرنٹ کی شٹر ڈاؤں ہڑتال کی کال پر لبیک کہتے ہوئے اپنی دکانیں اور کاروباری مراکز رضاکارانہ طور پر بند کرکے ہڑتال کی مکمل پاسداری کریں انہوں نے کہاکہ 13نومبر کے شہداء نے آزادی کے جو بیج بوئے تھے آج وہ مضبوط جڑوں کے ساتھ تناور درخت بن چکاہے اس کا تسلسل آج موجودہ...

بھارتی آرمی سے نمٹنے کیلئے پاکستان دہشت گردوں کو پراکسی کے طور پر استعمال کررہا ہے۔ پینٹاگون

واشنگٹن(ہمگام نیوز) امریکی دفاعی ادارے پینٹاگون نے امریکی کانگریس کو ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان مختلف دہشت گرد تنظیموں کو پراکسی کے طور پر ان سے طاقتور بھارتی فوج کا مقابلہ کرنے کیلئے استعمال کررہا ہے۔ پینٹاگون نے افغانستان کے صورتحال پر اپنی شش ماہی رپورٹ امریکی کانگریس کے سامنے پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ” افغانستان اور بھارت میں دہشت گردی کے کاروائیوں میں ملوث زیادہ تر گروہ پاکستان میں منصوبہ بندی کرتے اور وہیں سے آتے ہیں جس کی وجہ سے اس خطے میں استقامت کی کوششوں کو شدید دھچکا لگتاہے ، پاکستان ان...

بی ایس او آزاد مشکے زون کا جنرل باڈی اجلاس منعقد

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بی ایس او آزاد مشکے زون کا جنرل باڈی اجلاس زیر صدارت زونل آرگنائزر مہمان خاص مرکزی کمیٹی کے رکن منعقد ہوا اجلاس میں تنظیمی کارکردگی ، مرکزی سر کلر ، تنقید ی نشیت سیاسی صورتحال اور آئندہ لائحہ عمل زیر بحث رہے۔اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے رہنماؤں نے کہا کہ آج یہا ں کے مصبیت زدہ لوگ تکلیف کی زندگی گز ر رہے ہیں گز شتہ سال قدرتی طو فان زلزلہ مشکے اور گر د نوع ہو ئے تو اس کے بعدپا کستانی فو ج آکر پو رے مشکے کو گیر یے میں لے کر فو...