پنجشنبه, اکتوبر 3, 2024

خبریں

تازہ ترین

کراچی میں مزید پانچ تشدد زدہ لاشیں برآمد

 کراچی (ہمگام نیوز)کراچی میں ایک ویران علاقے سے پانچ تشدد شدہ لاشیں ملی ہیں، جن کے ہاتھ بندھے ہوئے تھے۔ اس کے ساتھ ہی حالیہ دنوں میں کراچی سے ملنے والی لاشوں کی تعداد آٹھ ہوگئی ہے۔ کراچی سمیت ملک کے بڑے شہروں میں موبائیل فون سروس کی معطلی کے دوران پیر کی صبح مقامی ٹی وی چینلز پر نادرن بائی پاس سے یہ لاشیں برآمد ہونے کی خبر سامنے آئی۔موچکو پولیس نے یہ لاشیں سول ہپستال پہنچائی بعد میں یہ معلوم ہوا کہ یہ لاشیں منگھو پیر تھانے کی حدود سے برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پانچوں افراد...

مرکزی اداروں پر قابض گروہ اپنا جواز کو چکی ہے ۔ بی ایس او آزاد کانسٹیٹوشنل بلاک

متنازعہ مرکزسیاسی ساکھ بچانے کیلئے اخباری بیانات اور ہڑتال کی کال کا سہارہ لے رہا ہے ۔ عوام سیاست چمکانے والی اور تنظیم کی تبائی کے زمہ دار گراوہ کا محاسبہ کرے ۔ کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ اسٹودنٹس آرگنائزیشن آزاد کانسٹیٹیو شنل بلاک کے جانب سے جاری کردہ اخباری بیان میں کہا گیا ہے کہ بی ایس آزاد کے اداروں پرمرکز کے نام پر قابض افراد اپنی سیاسی ساکھ کو ثابت کرنے کیلئے کھوکھلے اخباری بیانات اور ہڑتال کی کال جیسے روایتی حربوں کاسہارہ لے رہی ہیں ۔ بی ایس او آزاد کے اکثریتی زون کے بائیکاٹ اور متنازعہ مرکزی کمیٹی کے...

شہید جمیل یعقوب کے گھر پہ حملے کی مذمت کرتے ہیں۔ بی این ایم

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے مقبوضہ بلوچستان میں ریاستی فورسز اور اسکے ڈیتھ اسکواڈ کی جارحیت کی مزمت کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی فورسز اور سکے ڈیتھ اسکواڈ آج بلوچ شہیدوں کے گھروں اور سول آبادی پر دھاوا بول کر چادر و چار دیواری کی پا مالی کر رہے ہیں۔کیچ دھمگ میں شہید جمیل یعقوب کے گھر پر خفیہ اداروں و انکی ڈیتھ اسکواڈ راشد پٹھان نے حملہ کر کے گھر میں موجود قیمتی اشیاء کو لوٹ کر گھر کو جلا ڈالا اور خواتین و بچوں کو زدکوب کرکے حراسان کیا۔ نیشنل پارٹی کی حکومت...

پاکستانی فورسز پہ حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی آر اے

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ ری پبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائیٹ فون کے ذریعے اخباری نمائندگان سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ہمارے سرمچاروں نے مند سورو میں قابض پاکستانی ایف سی کی مین کیمپ کے رہائشی کوارٹروں پر گرینیڈ لانچروں سے حملہ کردیا ۔ حملے کے نتیجے میں تین قابض پاکستانی اہلکار ہلاک ہوگئے اور متعدد زخمی ہوگئے۔ اس کے علاوہ بلیدہ میں ایف سی کی مین کیمپ پر راکٹوں سے حملہ کرکے بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا۔ پنجگور کے علاقے سندے سر میں واقع قابض پاکستان آرمی کے ذیلی ادارے ایف ڈبلیو...

لاپتہ بلوچ اسیران اور شہداء کے لواحقین کی پریس کلب کے سامنے ہڑتال جاری

کوئٹہ(ہمگام نیوز)لاپتہ بلوچ اسیران و شہداء کے لواحقین کی جانب سے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے لگائے گئے ہڑتالی کیمپ میں 1779ویں روز بھی ہڑتال جاری رہی پیر کو کو بی ایس او آزاد قلات زون کے ایک وفد نے کیمپ آکر ہڑتال پر بیٹھے افراد سے اظہار یکجہتی کیا۔ اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے وفد نے کہا کہ حق ،انصاف ،قانون ،آئین برابری مساوات تعلیم ،صحت ،حقوق انسانیت جیسی باتوں اور مطالبوں کی پاکستان میں نہ اہمیت ہے اور نہ ہی کوئی گنجائش موجود ہے آج بلوچ قوم کی سیاسی معاشی ، سماجی ،تعلیمی اور نسلی...