چهارشنبه, اکتوبر 2, 2024

خبریں

تازہ ترین

سراوان جیل میں ایک بلوچ قیدی کو پھانسی دے دی گئی

سراوان (ہمگام نیوز) اطلاع کے بروز منگل کو صبح...

سمنان کی سینٹرل جیل میں ایک بلوچ قیدی کو پھانسی دے دی گئی

سمنان(ہمگام نیوز ) بروز منگل کو ایک بلوچ قیدی...

بلوچ آزادی کے حصول کے لئے تحریک آزادی کے ساتھ ہمگام بنیں۔ بلوچستان انڈیپینڈنس موومنٹ

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچستان انڈیپینڈنس موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کئے گئے ایک بیان میں بلوچ عوام سے اپیل کی ہے کہ13نومبر یوم شہدائے بلوچستان کے موقع پربلوچ شہدائے آزادی کوبھر پور انداز میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے بلوچ سالویشن فرنٹ کی جانب سے دیئے گئے شٹر داﺅن ہڑتال کی کال کو کامیاب بنانے میں اپنا کردار اداکریں ترجمان نے اپیل میں تاجر برادری انجمن تاجران دیگر تاجر تنظیموںسمیت ٹیچر ایسوسی ایشن لیکچرر ایسوسی ایشن اور دیگر اساتذہ تنظیمو ںسے اور بھی درخواست کی ہے کہ وہ 13نومبر کے شہداءکے دن کے مناسبت سے ہڑتال میں تعاون...

سیکورٹی فورسزپہ حملہ اورمنشیات اڈے کو جلا دیا ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔بی ایل ایف

کوئٹہ(ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ بائیس ۲۲ اکتوبر کی رات کیچ کے علاقے گنہ ایف سی چیک پوسٹ پر ایک اہلکار کو اسنائپر رائفل سے نشانہ بنا کر ہلاک کیا۔یہ بات انہوں نے اتوار کو نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون پراین این آئی کو بتائی۔ ترجمان نے کہا کہ کیچ کے علاقے نظر آباد تمپ میں ایف سی کے راشن کو سرمچاروں نے قبضہ میں لے لیا جنکو مقامی لوکل گاڑی کے ذریعے لے جایا جا رہا تھااس سے پہلے بھی ہم نے ٹرانسپوٹرز اور لوکل گاڑی والوں...

واجہ حمید کی قومی خدمات کو تاریخ میں سنہرے حروف میں لکھا جائے گا ۔ بی ایل اے

کوئٹہ ۔ہمگام نیوز بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان میرک بلوچ نے کہا کہ سنگت داؤد عرف واجہ حمید بلوچ نے 2011میں بی ایل ایف سے بی ایل اے میں قومی خدمات سر انجام دینے کے لیے بی ایل اے کے پلیٹ فارم سے بحیثیت گوریلا سپاہی کے جدوجہد شروع کی ۔2011سے 2012 تک بولان میں متعدد جنگی محاذوں پہ بہتر اور مثالی کردار ادا کیے ۔ واجہ حمید بلوچ کے انھی خدمات کے بدولت بی ایل اے نے ان کو پنچگور میں کیمپ کمانڈر کی حیثیت سے ذمہ داریاں سونپی جو سنگت داؤد عرف واجہ حمید بلوچ نے اپنے شہادت...

پاکستانی خفیہ اداروں کا بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین کے زخموں پہ نمک پاشی

خضدار(ہمگام نیوز)  اطلاعات کے مطابق کل  کسی نامعلوم شخص نے خضدار کے لاپتہ افراد کے لواحقین کو فون کرکے اطلاع دیا تھا کہ اُنکے پیاروں کو ہم نے قتل کرکے فیروز آباد کے علاقے میں ایک کنویں میں پھینک دیا ہے جا کہ لاشیں اٹھا لیں۔ لاپتہ افراد کے لواحقین نے مزکورہ جگہ جاکر تلاشی کی لیکن اُنھیں کچھ حاصل نہیں ہوا اور وہ واپس آگئے اور رات مزکورہ شخص نے دوبارہ فون کرکے بتایا کہ لاشیں وہاں پڑے ہوئے ہیں جاکر اپنے لوگوں کو شناخت کریں اس متعلق لاپتہ افراد کے لواحقین نے ڈی سی خضدار سمیت ضلعی...

حالیہ بحران میں تمام بلوچ رہنماوں اور قدآور شخصیات کو عملاََ کردار ادا کرنا ہوگا۔ بی این ایل ایف

بلوچ قومی یکجہتی اور دشمن ریاست کے ہتھکنڈوں کی ناکامی کو مدنظررکھتے ہوئے بی ایل اے اور یو بی اے کی قیادت کو چاہیئے کہ دوراندیشانہ فیصلہ کریں جس سے بلوچ قومی تحریک کو ذرہ برابر نقصان نہ پہنچے۔ کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ نیشنل لبریشن فرنٹ کے ترجمان نوہان بلوچ نے بلوچ قومی تحریک میں پائی جانے والی حالیہ بحران پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ قوم بشمول بلوچ قومی تحریک اس امر کا کسی بھی صورت متحمل نہیں ہوسکتا کہ ہم آپسی چپقلش و سیاسی اختلافات کو جواز بناکر ایک دوسرے کے سامنے مورچہ زن ہوکر کھڑے ہوجائیں۔بلوچ سیاسی...