چهارشنبه, اکتوبر 2, 2024

خبریں

تازہ ترین

سراوان جیل میں ایک بلوچ قیدی کو پھانسی دے دی گئی

سراوان (ہمگام نیوز) اطلاع کے بروز منگل کو صبح...

سمنان کی سینٹرل جیل میں ایک بلوچ قیدی کو پھانسی دے دی گئی

سمنان(ہمگام نیوز ) بروز منگل کو ایک بلوچ قیدی...

لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1769دن ہوگئے

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1769دن ہوگئے لاپتہ افراد شہداءکے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں بلوچ ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے مرکز ی کو آرڈینیٹر احقر عبدالحمید بلوچ اپنے ساتھیوں سمیت لاپتہ بلوچ اسیران شہداءکے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی اور بھر پور تعاون کا یقین دلایا اور انہوںنے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ آئین تمام اداروں پر حاوی ہوجائیگا اور آئین کی خلاف ورزی کرنے والوں کو حقیقی سزا ملے گی ب ہی بلوچوں کی ناراضی ختم ہوسکتی ہے انہوںنے کہاکہ بلوچستان کے بارے میں ہومن رائٹس کمیشن آف...

ماشکیل: اغواءہونیوالے 3مغویوں نے چلتی گاڑی سے چلانگ لگادی،ایک شخص جاں بحق دو شدید زخمی

چاغی ( ہمگام نیوز) ماشکیل کے قریب سے اغواءہونیوالے 3مغویوں نے چلتی گاڑی سے چلانگ لگادی جس سے ایک شخص جاں بحق دو شدید زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز نامعلوم مسلح افراد نےمغربی و مشرقی بلوچستان کے سرحدی شہر ماشکیل کے قریب تین افراد کو اغواءکرلیا اور انہیں نامعلوم مقام کی طرف لے جارہے تھے کہ چلتی گاڑی سے تینوں افراد نے چلانگ لگادی جس سے ایک شخص موقع پر جاں بحق ہوگیا جس کی شناخت سردا ر ولد محمد مراد کے نام سے ہوئی ہے جبکہ زخمیوں میں غلام سخی ولد اسحاق احمد ضیاءولد نبی...

سائکلون (نیلوفر) کا بلوچستان کے ساحلی علاقوں سے ٹکرانے کا خطرہ

ہمگام نیوز ماہرِ موسمیات نے بتایا ہے کہ بحرِ عرب میں پیدا ہونے والی سائکلون جسے نیلوفر کا نام دیا گیا ہے اگلے ہفتے تک عمان اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں سے ٹکرا سکتا ہے۔ سائکلون کے ٹکرانے کی صورت میں تیز بارشیں ہوسکتی ہیں اور ہواوں کی رفتار میں بھی غیر معمولی اضافہ ہوسکتا ہے۔ بلوچستان کے  ماہیگیروں کو ہدایت  جاتی ہے کہ اگلے ہفتے تک گہرے سمندر میں جانے سے گریز کریں جب تک کہ طوفان کا خطرہ ٹل نہیں جاتا۔  

عراق: دولتِ اسلامیہ کے دہشت گرد چند مقامات پر پسپا

بغداد(ہمگام نیوز) عراق میں کرد افوج کا کہنا ہے کہ انھوں نے ملک کے شمال میں دولتِ اسلامیہ کو پسپا کرکے زومار قصبے پر دوبارہ قبضہ کر لیا ہے۔ دوسری حانب عراقی سکیورٹی فورسز کا کہنا ہے کہ وہ بغداد کے قریب ایک علاقے میں دولتِ اسلامیہ کے جنگجوؤں کو پیچھے دھکیل رہے ہیں تاکہ اس راستے پر کنٹرول قائم کیا جائے جسے شیعہ زائرین استعمال کرتے ہیں۔ دریں اثنا امریکہ کی سربراہی میں اتحادی افواج کی فضائیہ نے جمعے اور سنیچر کو عراق میں دولتِ اسلامیہ کے خلاف 22 حملے کیے۔ واضح رہے کہ دولتِ اسلامیہ نے جون سے عراق و...

لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1767دن ہوگئے

کوئٹہ (ہمگام نیوز)لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1767دن ہوگئے لاپتہ بلوچ اسیران شہداءکے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں بلوچ نیشنل وائس کا ایک وفد لاپتہ بلوچ اسیران شہداءکے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی اور بھر پور تعاون کا یقین دلایا اور انہوںنے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ریاستی وفاداروں کی موجودگی بلوچ قومی تحریک میں خلل یدا کررہا ہے اور ان کو راستے سے ہٹانا بلوچ مزاحمت کاروں کی اولین ترجیح ہونی چاہیے کیونکہ آستین کا سانپ دشمن سے زیادہ خطرناک ہوتا ہے پاکستانی خفیہ ادارے قومی غداروں سے ملکر لوگوں کو...