چهارشنبه, اکتوبر 2, 2024

خبریں

تازہ ترین

سراوان جیل میں ایک بلوچ قیدی کو پھانسی دے دی گئی

سراوان (ہمگام نیوز) اطلاع کے بروز منگل کو صبح...

سمنان کی سینٹرل جیل میں ایک بلوچ قیدی کو پھانسی دے دی گئی

سمنان(ہمگام نیوز ) بروز منگل کو ایک بلوچ قیدی...

ایران: اپنی عزت بچانے کے لیئے انٹیلی جنس آفیسر کے قتل پہ 26 سالہ خاتون کو پھانسی

ریحانہ جباری کو ایک سابق اینٹیلی جنس آفیسر کے قتل کی پاداش میں آج صبح پھانسی دے دی گئی۔ جباری کا موقف یہ تھا کہ کئی سال پہلے یہ قتل اُس نے اپنی عزت و ناموس بچانے کے لیے کیا تھا۔ تہران(ہمگام نیوز) 2007ء میں ریحانہ نے سابق اینٹیلی جنس اہلکار مرتضیٰ عبدل علی سربندی کو چُھرا گھونپ کر قتل کر دیا تھا۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ایک مبصر کے مطابق ریحانہ نے سربندی کا قتل اپنے دفاع میں کیا تھا کیونکہ سربندی نے ریحانہ کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی تھی۔ ریحانہ پر سربندی کے...

بی ایل اے اور یو بی اے سے پہلے بھی اپیل کی تھی اور دوبارہ درخواست کر تے ہیں کہ آپس میں مسلح تصادم...

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے کہا کہ ہم نے بی ایل اے اور یو بی اے سے پہلے بھی اپیل کی تھی اور دوبارہ درخواست کر تے ہیں کہ آپس میں مسلح تصادم سے گریز کریں، فریقین کے مابین جو اختلافات ہیں انہیں آپس میں بات چیت اور دیگر آزادی پسند تنظیموں کی ثالثی کے ذریعے حل کریں ۔ آزادی پسند بلوچ تنظیموں کا مسلح تصادم بلوچ قومی تحریک آزادی کیلئے نیک شگون نہیں ہے اور بلوچ کو بلوچ کے ذریعے شکست دینے کے مترادف ہے، اس امر سے دونوں فریقین کو زیادہ نقصان...

فورسز کی جانب سے مظالم میں آئے روز مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ بی آر پی

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ ری پبلکن پارٹی کے مرکزی ترجمان شیرمحمد بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں پاکستانی ریاست اور اس کے فورسز کی جانب سے مظالم میں آئے روز مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔بلوچستان کے طول و عرض میں ریاستی فورسز کی خونریز آپریشنز ، بلوچ فرزندان کی جبری گمشدگیاں اور مسخ شدہ لاشوں کے ملنے کا سلسلہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا جبکہ دوسری طرف انسانی حقوق کی تنظیموں اور بین الاقوامی برادری کی خاموشی انتہائی افسوسناک ہے۔ ترجمان نے کہا کہ گزشتہ دنوں پاکستانی فورسز کی جانب سے کوہستان مری کے مختلف علاقوں میں کاروائی...

مغربی ممالک میں دہشگردی میں ملوث زیادہ تر دہشتگردوں نے پاکستان میں تربیت حاصل کی ۔امریکی رپورٹ

مغربی ممالک میں دہشگردی میں ملوث زیادہ تر دہشتگردوں نے پاکستان میں تربیت حاصل کی یا پھر انہیں وہاں سے احکامات موصول ہوئے۔امریکی رپورٹ ہمگام نیوز: 2004 سے لیکر ابتک مغربی ممالک کیخلاف زیادہ تر دہشگردانہ کاروائیوں کے تانے بانے پاکستان سے ملتے ہیں ، جن میں وہ دہشگرد بھی شامل ہیں جنہوں نے حال ہی میں کینڈا کو نشانہ بنایا ، ان باتوں کا انکشاف آج جاری ہونے والے ایک امریکی تھنک ٹینک کے رپورٹ میں ہو ہےا ۔ دی نیو امریکا فاونڈیشن اسٹڈی کے نام سے شائع اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ” مغربی ممالک میں...

لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1766دن ہوگئے

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1766دن ہوگئے لاپتہ بلوچ اسیران شہداءکے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں بارکھان سے وڈیرہ مقبول بلوچ اپنے وفد کے ساتھ لاپتہ اسیران شہداءکے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی اور بھر پور تعاون کا یقین دلایا اور انہوںنے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کہتے ہیں کہ ستارے ہمیشہ اندھیری رات میں چمکتے ہیں بالکل اسی طرح بلوچ لیڈر بابا خیر بخش کی قربانیوں اور وفات پانے سے پہلے پیغام اور حیر بیارمری کے علیحدہ علیحدہ پیغام نے بارکھان کے عوام کیلئے اندھیری رات میں ستاروں...