دوشنبه, سپتمبر 30, 2024

خبریں

تازہ ترین

لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1739دن ہوگئے

کوئٹہ(ہمگام نیوز)لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1739دن ہوگئے لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں بی ایس او پجار کے جنرل سیکرٹری زبیر بلوچ اور اس کی کابینہ کے لوگوں نے لاپتہ افراد شہداء کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی اور اپنے تنظیم کی طرف سے بھر پور تعاون کا یقین دلایا اور انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ آج دنیا جس تیزی سے بدل رہی ہے شاید ہی اس کی مثال انسانی تاریخ میں ملتی ہو ہر دن کی نوعیت گزرے دن سے مختلف ہوتا جارہا ہے ٹیکنالوجی...

سبی: بم دھماکہ، ایک ہلاک متعدد زخمی

بلوچستان کے علاقے سبی میں موٹر سائیکل پر نصب بارودی مواد کے دھماکے میں ایک شخص ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ دھماکہ سبی میں واقع میر چاکر روڈ پر ہوا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق بارودی مواد ایک موٹر سائیکل میں نصب تھا۔ اس دھماکے کے نتیجے میں کئی موٹر سائیکل تباہ ہوئے ہیں۔ دھماکے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ اس دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں جن کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق زخمی ہونے والوں میں چند افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ جس...

بلوچ آزادی پسند عالمی قوانین اور جنیوا کنوینش کے مطابق جدوجہد کررہے ہیں

ہمگام (خصوصی رپورٹ) بلوچستان میں بڑھتے متشددانہ واقعات اس امر کا متقاضی ہیں کہ ان مصائب ، بربریت اور انسانی حقوق کے خلاف ورزیوں کا انسانی بنیادوں پر جلد از جلد کوئی حل نکالا جائے جن کا سامنا بلوچوں کو ہے۔ حال ہی میں صحافی وینیزا تھیوٹسن اور مونو میتا ریکسٹ نے انٹرنیشنل وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز سے منسلک سیاسی اور انسانی حقوق کے کارکنوں سے بلوچستان کے مسئلہ حق خودارادیت کے بابت بات چیت کی ۔ تحفظ کے خدشات کے باعث ان کارکنوں کے نام ظاہر نہیں کئے گئے ۔اس سوال کہ آپ بلوچ آزادی کیلئے اتنی کوشاں...

بی آر اے نے سیکورٹی فورسز پر حملے کی زمہ داری قبول کرلی

گوادر(ہمگام نیوز) بلوچ ریپبلکن آرمی کے سر مچاروں نے بیس ستمبر کو تر بت سے گوادر جانے والی ایف ڈبلیواو کے کانوائی پر دشت بیری کے مقام پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا حملے میں چھ اہلکار ہلاک اور چار زخمی ہوئے قابض ریاستی فورسز پر حملے بلوچ سر زمین سے ان کے انخلا تک جاری رہیں گے ۔ سر بازبلوچ

لاپتہ افراد شہداء کے لواحقین کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1738دن ہوگئے

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)لاپتہ افراد شہداء کے لواحقین کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1738دن ہوگئے لاپتہ افراد شہداء کے لواحقین کے احتجاجی بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں نیشنل پارٹی کے سینئر اور مرکزی عہدیدار میر عبدالغفار قمبرانی اپنے وقت کے ساتھ لاپتہ افراد شہداء کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی اور بھر پور تعاون کا یقین دلایا اور انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر مالک نے پہلے بھی لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے کوشش کرتا رہا ہے اور ابھی لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے کوشش میں لگا ہوا ہے یہ مسئلہ بہت جلد حل...