دوشنبه, سپتمبر 30, 2024

خبریں

تازہ ترین

روایتی سیاست کا دور ختم ہو چکا ہیں۔بی ایس او آزاد

حب (ہمگام نیوز)بی ایس او آزاد حب زون کا جنرل باڈی اجلاس زیر صدارت زونل صدر منعقد ہوا۔ اجلاس میں مہمان خاص بلاک کمیٹی کے ممبران تھے جبکہ یونٹ اے، یونٹ بی اور گرلز یونٹ کے تمام ممبران نے اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں پانچ ایجنڈے زیر بحث لائے گئے، سب سے پہلے حب زون کے جنرل سیکٹری نے سیکٹری رپورٹ پیش کیا اور اس پر ممبران نے بحث کیا۔ اس کے بعد تنظیمی امور کے ایجنڈے پر ممبران نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تحریک کے تسلسل اور دشمن کی طرف سے نئی حکمت...

پنجگور سے ملنے والی لاشیں بلوچ نسل کش پالیسیوں کا تسلسل ہے ۔بی آر ایس او

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بی آر ایس او کے مر کزی ترجمان نے اپنا اخباری بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجگور سے ملنے والی چار لاشیں بلوچ نسل کشی کی پالیسیوں کا تسلسل ہے جو گزشتہ کئی سالوں سے جاری ہے ۔پنجگور کے علاقے وشبود اور پنچی سے جو 4 لاشیں ملی تھی ان میں سے پنچی سے ملنے والی مسخ شدہ لاش کی شناخت رحمت اللہ ولد لعل محمد سے ہوگئی ہے جو جو گدر ڈسٹرکٹ قلات کا رہاشی تھا جبکہ وشبود سے ملنے والی 3 لاشوں کی شناخت نہ ہوسکی جنکی حالت انتہائی خراب تھی جو نا...

امریکہ کب پاکستان کو اپنے قلی کیمپوں کو بند کرنے کو کہے گا ؟؟

ہمگام نیوز۔۔۔امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے شمالی کوریا میں انسانی حقوق کی صورت حال کو اعلانیہ طور پر سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ شمالی کوریا اپنے مشقتی کیمپوں کو بند کرے۔امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کے موقع پر ایک وزراتی اجلاس میں کیری نے زور دےکر کہا کہ بین الاقوامی برادری شمالی کوریا میں انسانی حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کی کمیشن آف انکوائری (سی او آئی) کی رپورٹ کو نظر انداز نہیں کر سکتی۔

عراق، یزیدی خواتین کے ساتھ داعش کے جنگجووں کا وحشیانہ سلوک

ہمگام ۔ تقریباً دو ماہ پہلے جب دولت اسلامیہ کے جنگجو عراق میں پیش قدمی کر رہے تھے تو ان سے بچنے کے لیے اقلیتی یزیدی برادری سنجار کے پہاڑ کی طرف فرار ہو گئی اور ہفتوں تک وہاں محصور رہی۔اس وقت یزیدی برادری دنیا بھر کی توجہ کا مرکز بن گئی تھی، لیکن اب ان کا کہنا ہے کہ دنیا ان کی حالت زار کو بھول چکی ہے۔ شمالی عراق کے کرد علاقوں میں بے گھر یزیدی خاندان جہاں جگہ ملتی ہے وہاں عارضی کیمپوں میں پڑ رہتے ہیں، چاہے وہ جگہ نامکمل عمارتوں میں یا پلوں کے نیچے ہی...

بی این ایف کا 28 ستمبر کو ہڑتال کا اعلان

ہمگام نیوز۔۔۔۔ بلوچ نیشنل فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے اخبا ری بیا ن جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ پا کستانی ریا ست کی جا نب مقبو ضہ بلوچستان میں بلوچوں کے اغواء ، چادر و چار دیواری کی پامالی ، فوجی آپریشنوں، اغواء شدہ بلوچوں کی مسخ شدہ لاشوں کی برآمدگی کے خلاف اٹھائیس ستمبر بروز اتوار کوبلو چستان بھر میں شٹرڈوان اور پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کیا ہے ، ترجمان نے کہا کہ پنجگور ،پیدارک، وڈھ، خضدار، تمپ گومازئی،قلات ،ڈیرہ بگٹی،شاپک ،ہو شاب اور کوئٹہ کلی قمبرانی،سریا ب روڑاور مختلف علا قوں میں فوجی آپریشن...