مہران مری براہ راست جہد کارساتھیوں کو قتل کروانے کی سازش میں ملوث ہے۔ اسلم بلوچ
سنگت حیربیار مری کی مخلصانہ محنت اور کارکردگی پر شب خون مار کر ذاتی ملکیت قرار دینے کی جوسرتوڑ کوششیں جاری ہے ۔
استاد واحدقمبر اور ڈاکٹر اللہ نذر کو تمام صورتحال سے آگاہ رکھا گیا تاکہ وہ کوئی بہتر کردار ادا کرسکیں مگران کا کردار مایوس کن رہا
مہران مری اپنی نااہلی اور بری عادتوں کی پردہ پوشی کے لیے مرحوم نواب خیربخش مری کا نام لے رہا ہے
کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ قومی آزادی کے مسلح جہد کار اسلم بلوچ نے گذشتہ روز مہران...
کوئٹہ(ہمگام نیوز) وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصر اللہ بلوچ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت اورسابقہ حکومت میں بالکل واضح فرق موجود ہے سابقہ حکومت کے دور میں لوگوں کو جب اٹھایا جاتا تھا اور بعد میں جب ان کی لاشیں ملتی تھی تو وہ شناخت کے قابل ہوتی تھی اور ان کے جیب سے پرچی ملتی تھی کہ فلان شخص کی لاش ہے مگر موجودہ حکومت کے دور میں جن لوگوں کو اٹھایا تھا بعد میں ان کی لاشیں شناخت کے قابل نہیں ہوتی انہوںنے دعویٰ کیا اس حکومت کے دور میں ابھی تک 400افراد...
کوئٹہ(ہمگام نیوز) لاپتہ بلوچ اسیران شہداءکے اہل خانہ اور لواحقین کی جانب سے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے لگائے گئے کیمپ میں ہڑتالی ہفتہ کو 1759ویں روزبھی جاری رہی ۔ہفتہ کو بلوچ یکجہتی کونسل کے مرکزی رہنماوں نے کیمپ آکر ہڑتال پر بیٹھے افراد سے اظہارر یکجہتی کیا اور بھر پور تعاون کا یقین دلایا۔ اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے تعلیمی اداروں کو بند کرکے ان کو چھاونیوں میں تبدیل کرکے انہیں فورسز کے حوالے کرنے کا عمل بلوچوں کی ترقی کی ضمانت سمجھاجاتا ہے اور نہتے بلوچ طلباءانکے سربراہوں کو...
خاران(ہمگام نیوز) ماشکیل کے علاقے میں ایرانی فورسز نے پانچ گولے داغے جو کھلے میدان میں گر کر پھٹ گئے۔یہاں آمد اطلاعات کے مطابق کل ایرانی فورسز نے مشرقی بلوچستان کے علاقے ماشکیل پہ پانچ گولے داغے جو کھلے میدان میں گر کے پھٹ گئے۔ایران کی عسکریت پسندوں کو خلاف کاروئی کی دھمکی کے بعد یہ مسلسل تیسرا واقع ہے جس میں ایرانی فورسز نے مشرقی بلوچستان میں کاروایاں کی ہیں۔اس سے پہلے نوکنڈی کے علاقے میں داخل ہوکر علاقہ مکینوں کو چھ گھنٹے تک یرغمال بنائے رکھا۔
کوئٹہ(ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان جئیندبلوچ نے میڈیا سے بات کرتے ہوتے کہا کہ گذشتہ رات لورالائی کے علاقے گرسنڈی میں ایف سی کی چھاونی پہ ہمارے سرمچاروں نے راکٹوں سے حملہ کیا جو قابض فورس کے کیمپ میں گرے جس سے قابض دشمن کو جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا اس حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم قبول کرتی ہے اور ہماری اس طرح کی کارروائیاں آزاد بلوچستان کے قیام تک جاری رہیں گے۔