کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے سیکورٹی فورسز پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ11 اکتوبر کو مشکے میں اُگار کے مقام پہ بریگیڈیر کے قافلے پر حملہ کر کے قافلے میں شامل تین موٹر سائیکل سوار حملے کی زد میں آکر ہلاک ہو گئے ۔گہرام بلوچ نے سیٹلائٹ فون کے ذریعے مزید کہا کہ کولواہ کے علاقے بزداد میں بدھ کی صبح لد کے مقام پہ سرمچارو ں نے آرمی کیمپ کے چوکی پہ ایک اہلکار کو اسنائپر رائفل سے نشانہ بنا کر ہلاک کیا۔بدھ ہی کے روز جھاؤ ایکسچینج ایف...
تربت(ہمگام نیوز)مند کے علاقے مہیر میں قابض پاکستانی فورسز کا آپریشن جاری،
تفصیلات کے مطابق مند کے علاقے فورسز نے مہیرمیں آپریشن کے دوران قابض فورسز نے چادر و چار دیواری کی پامالی کیا بلوچ عوام پر تشدد اور گھروں میں لوٹ ماری بھی کی ۔ایک بلوچ فرزندشاکر ولد جمعوں جس کازہنی توازن سہی نہیں اغواء کر لیا خواتین اورو بچوں پر تشدد کی کئی اور کئی بلوچ فرزندوں کو اغواء کیا
خضدار(ہمگام نیوز) یہاں آمد اطلاعت کے مطابق خضدار کے علاقے فیروزآباد سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔
لاش کو شناخت کے لیئے خضدار کے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
نئی دہلی (ہمگام نیوز)این ایس جی کے ڈائریکٹر جنرل نے بھارت میں القاعدہ اورداعش کے مشترکہ حملوں کی وارننگ جاری کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈی جی این ایس جی جنرل جینت چودھری نے انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ بھارت میں القاعد ہ اورآئی ایس آئی ایس کے مشترکہ حملوں کاخطرہ ہے شدت پسند تنظیمیں القاعدہ اور داعش سیاحتی حب گوا کو نشانہ بنا سکتی ہیں۔ ان کا کہناہےکہ شدت پسند تنظیموں نے مشترکہ طورپر بھارت میں حملہ کرنے کی دھمکی دی ہے۔ جینت چودھری نے کہاکہ یہ حملے ممبئی 2008 میں ہونے والے حملوں سے کہیں زیادہ تباہی...
کوئٹہ ( ہمگام نیوز)لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1757دن ہوگئے لاپتہ بلوچ اسیران شہداءکے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں بی این ایم جھاﺅ ہنکین کا ایک وفد لاپتہ افراد شہداءکے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی اور بھر پور تعاون کا یقین دلایا اور انہوںنے کہاکہ ہم دنیا سے اپیل کرتے ہیں کہ پاکستانی انٹیلی جنس اداروں نے بلوچوں کے خلاف جو پالیسی بنائی ہے جس نہتے بلوچوں کو اغواءکرنا دوران حراست انہیں ٹارچر کرکے شہید کرنا اور ہزاروں کی تعداد میں لوگوں کو بین الاقوامی اصولوں کے برعکس اغواءکرکے لاپتہ کرنا...