بی آر ایس او کے کارکن ریلی میں حصہ لیکر اسیران کی خاندانوں سے اظہارِ یکجہتی کریں
کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ ری پبلکن اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مر کزی تر جمان نے ایک اخباری بیان جاری کرتے ہوئے عیدکو وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کی جانب سے نکالی جانے والی ریلی کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے بی آر ایس او شال زون کے کارکنوں کو تاقید کی ہے کہ وہ ریلی میں حصہ لیکر اسیران کی خاندانوں سے اظہایکجہتی کا مظاہرہ کریں اور بلوچ قوم سے عید سادگی سے منانے کی درخواست کی۔
بی آر ایس او کے مرکزی ترجمان نے کہا...
لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1746دن ہوگئے
شہداءکے بھوک ہڑتالی کیمپ میں بی این ایم منگچر کے وفد کی لاپتہ افراد کو مکمل تعاون کی یقین دہانی
کوئٹہ ( ہمگام نیوز)لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1746دن ہوگئے لاپتہ بلوچ اسیران شہداءکے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں بی این ایم منگچر ہنکین کا ایک وفد لاپتہ افراد شہداءکے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی اور بھر پور تعاون کا یقین دلایا اور انہوںنے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ باقی اداروں کی طرح سپریم کورٹ بھی پاکستان کا ایک ادارہ ہے اور...
میکسیکو(ہمگام نیوز) میکسیکو میں حکام کا کہنا ہے کہ انھیں اگیوالا قصبے کے نواح میں ایک اجتماعی قبر ملی ہے۔ یہ وہی علاقہ ہے جہاں 26 ستمبر کو 43 طلبا لاپتہ ہو گئے تھے۔
ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ آیا ملنے والی لاشیں انھی طلبا کی ہیں یا نہیں جنھیں آحری مرتبہ پولیس کی وین میں زبردستی بھرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔
طلبا کا یہ گروہ اساتذہ کے حقوق کے لیے ہونے والے مظاہرے میں شرکت کے لیے گیا تھا۔
پولیس نے ان پر گولیاں چلا دیں جس میں کم سے کم چھ طلبا ہلاک ہو گئے تھے۔
اس فائرنگ سے تعلق...
کوئٹہ(ہمگام نیوز) اکتوبر کو پنجگور کے علاقے عسائی اور بونستان کے درمیان سورنگ میں بلوچ ریپبلکن آرمی اور مسلح دفاع کے کارندوں کے درمیان جھڑپیں ہوئی جس میں سرکاری گماشتہ تنظیم کے کئی کارندوں کی زخمی ہونے کی اطلاعت ہے جبکہ ہمارے تمام ساتھی باحفاطت نکلنے میں کامیاب ہوئے ریاستی سر پرستی میں چلنے والے تمام گروپوں چاہئے مزہبی شکل میں ہو یا قبائلی سب کے متعلق بلوچ ریپبلکن آرمی اپنی پالیسی واضح کرچکی ہیں بلوچ قومی جہد میں رکاوٹ بننے والے تمام عناصر کو نشان غبرت بنادینگے۔ سر بازبلوچ
جبکہ بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے سیکورٹی...
کوئٹہ(ہمگام نیوز) ابتدائی اطلاعت کے مطابق کوئٹہ کے علاقے ہزارہ ٹاؤن میں واقع علی آباد میں دھماکے سے 3افراد جاں بحق اورمتعدد زخمی ہوگئے، ریسکیوٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاشوں اورزخمیوں کو اسپتال منتقل کرنا شروع کردیا ہے جب کہ سیکورٹی فورسز نے بھی علاقے کو گھیرے میں لے لیا جب کہ ذرائع کے مطابق دھماکا خود کش تھا جو کہ گرلز اسکول کے قریب ہوا اوراس کی آواز دوردور تک سنی گئی۔