کوئٹہ(ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ کیچ کے علاقے ہیرونک میں ایف ڈبلیو اوکے ڈمپر ٹرک کو کام کرتے ہوئے تحویل میں لینے کے بعد جلا دیا اور بلوچ آپریٹر کو چھوڑدیا،یہ بات انہو ں نے بدھ کو نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون پراین این آئی کو بتائی۔ ترجمان نے کہا کہ بی ایل ایف ایک بار پھر واضح کر تی ہے کہ ریاستی فورسز کے ادارے ایف ڈبلیو اور دیگر ریاستی پروجیکٹوں پر کام بند کر نے کا تنبیہ پہلے کیا جا چکا ہے، لہٰذا تمام کمپنیوں کو...
پنجگور (ہمگام نیوز)پنجگور نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پنجگور کی معروف شخصیت اور جے یو آئی کے ضلعی سالار و زمیندار ایکشن کمیٹی کے صدر حاجی رحیم جان بلوچ جان بحق تفصیلات کے مطابق جے یو آئی پنجگور کے ضلعی سالار اور زمیندار ایکشن کمیٹی کے صدر حاجی رحیم جان بلوچ جو چتکان بازار میں واقع اپنی بیکری سے گھر جارہے تھے کہ غریب آباد میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے انہیں نشانہ بنایا جس سے وہ جان بحق ہو گئے واقعہ کے بعد حملہ آور حسب سابق فرار ہونے میں کامیاب رہے مقتول حاجی رحیم...
ہمگام نیوز۔۔۔۔
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ریاست پاکستان کی Kill and Dumpپالیسی کے تحت بلوچ فرزندان کے اغواء کے بعد انکی مسخ شدہ لاشوں کی برآمدگی کا سلسلہ نہ صرف تواتر سے جاری و ساری ہے بلکہ اس میں روز زفزوں اضافہ ہوتا جارہا ہے گزشتہ چند دنوں سے مختلف علاقوں سے متعدد مسخ شدہ لاشیں ملی ہیں 23 ستمبر کو پیدراک سے باہوٹ ولد پیر محمد اور ولی محمد ولد شکاری یوسف کی مسخ شدہ لاشیں ملیں مذکورہ دونوں فرزندان کو چند دن قبل پیدراک سے ہی پاکستانی انٹیلی...
ہمگام نیوز
بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ ریاستی فورسز کی جانب سے بلوچ عوام کے گرد گھیرا تنگ اور چادر چار دیواری کی پامالی ،فرزندوں کا اغوا اور مسخ لاشوں کا سلسلہ معمول بن چکی ہے جو بلوچ قوم کی اجتماعی نسل کشی میں تیزی کی ریاستی حکمت عملی کا حصہ ہے ۔مرکزی ترجمان نے کہا کہ دو روز قبل خضدار میں ریاستی فورسز نے بلوچ فرزندوں پیراں سال عزیز مینگل ، خلیل بلوچ اور عنایت بلوچ کو شہید کرکے لاشیں وڈھ میں پھینک دیں جنکو کچھ روز قبل فورسز نے اغوا کیا تھااور اغوا کرنے...
لندن: .ہمگام نیوز۔۔۔معروف برطانوی اخبار ٹیلی گراف نے امریکی ایوانِ نمائندگان کی بین الاقوامی تعلقاتِ عامہ کی کمیٹی کے چیئرمین ایڈ رائس کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں تحریر کیا ہے کہ عراقی کردوں کے خلاف لڑنے والے اسلامک اسٹیٹ آف عراق کے عسکریت پسند اس خوف کا شکار ہیں کہ وہ کسی خاتون کے ہاتھوں ہلاک نہ ہوجائیں۔
ان کا خیال ہے کہ اگر ان کی ہلاکت کرد فورس سے وابستہ کسی خاتون فوجی کے ہاتھوں ہو گئی تو وہ جنت میں پہنچنے کے بعد 72 حوروں کے انعام سے محروم رہ جائیں گے۔
امریکی سیاستدان کا کہنا ہے کہ...