لندن، ہمگام نیوز ۔۔ بلوچ قوم دوست رہنما حیربیار مری نے کہا کہ بلوچستان اور سکاٹ لینڈ کا موازنہ ہی غلط ہے۔ ’ہم نے نہ تو کبھی ماضی میں بلوچستان میں ریفرنڈم کا مطالبہ کیا تھا اور نہ ہی مستقبل میں ہمارا کوئی ایسا ارادہ ہے۔‘" انھوں نے کہا کہ ’سکاٹ لینڈ میں آزادی کا مطالبہ کرنے والوں کو نہ تو مارا گیا، نہ غائب کیا گیا اور نہ ٹارچر کیا گیا لیکن بلوچستان میں تو جو آزادی کا صرف نام لیتے ہیں ان سے تو اس دنیا میں رہنے کا حق بھی چین لیا جاتا ہے۔‘
حیر بیار...
کوئٹہ ( ہمگام نیوز)لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1731دن ہوگئے لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں سیاسی سماجی کارکنوں خضدار سے در محمد بلوچ نور محمد مختیار بلوچ کے لاپتہ افراد کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی اوربھر پور تعاون کا یقین دلایا اور انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ مسلح جھتے حکمران طبقہ کا آخری ہتھیار ہے جب اوپر والے اداروں کے سارے حربے ناکام ہوجائیں اور نچلے طبقوں اور محکوم قوموں کی قومی تحریک پھر بھی معاشی سماجی برابری اور آزادی کی جدوجہد جاری رکھیں...
(ہمگام نیوز)
لندن: اسکاٹ لینڈ میں سلطنت برطانیہ سے علیحدگی کے لئے ہونے والے ریفرنڈم میں عوام کی اکثریت نے تاج برطانیہ کے ساتھ رہنے کے حق میں ووٹ دیا ہے
برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسکاٹ لینڈ کی 32 میں سے 31کونسلز کے سامنے آنے والے نتائج کے مطابق 27کونسلز نے اسکاٹ لینڈ کی مخالفت میں جب کہ صرف 4 کونسلز نے اس کے حق میں ووٹ دیئے۔ اب تک سامنے آنے والے نتائج کے مطابق 55 فیصد عوام نے اسکاٹ لینڈ کی مخالفت میں جب کہ 45 فیصد نے تاج برطانیہ سے علیحدگی کے حق میں ووٹ دیا جب کہ...
(ہمگام نیوز)
بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے کیچ دھمگ میں ریاستی فورسز کی سول آبادیوں پر جارحیت کی مزمت کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی فورسز نے شہرک کے کہی قصبوں میں گھیراؤ کر کے خواتین و بچوں کو تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ باپ بیٹے سمیت چار افراد کو اغوا کیا،مرکزی ترجمان نے مزید کہا کہ ماسٹر لیاقت کو انکے بیٹے آزاد بلوچ کے ساتھ فورسز نے اغوا کیا اورشفیق بلوچ،محمد خان بلوچ کو بھی شہرک کے قصبے سے فورسز نے اغوا کرنے کے ساتھ گھروں میں لوٹ مار کی،ریاستی فورسز کی سول آبادیوں پر حملے معمول...
کوئٹہ(ہمگام نیوز)
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے سےکورٹی فورسز کے تین اہلکاروں کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ کیچ کے علاقے شہرک میں پہاڑی پر واقع فورسز کے اےک مورچے میں گزشتہ رات باردوی سرنگ نصب کیا جب علی الصبح فورسز کے چار اہلکار مورچے میں داخل ہوئے تو دھماکہ سے تین اہلکار ہلاک ایک شدید زخمی ہوا۔یہ بات انہوںنے نامعلوم مقام سے جمعرات کو سیٹلائٹ ٹیلی فون پر این این آئی کو بتائی ۔ترجمان نے مزید کہاکہ سرزمین کی آزادی تک قابض رےاستی فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔