نومبرشہدائے بلوچستان کے قومی و تاریخی دن پر بلوچستان بھر میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کا فیصلہ۔کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ سالویشن فرنٹ کے مرکزی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں بلوچ وطن موومنٹ بلوچ گہار موومنٹ اور بلوچستان انڈیپینڈنس موومنٹ پر مشتمل الائنس بلوچ سالویشن فرنٹ کی قومی نجات کی جدوجہد میں فعال جز کی حیثیت سے کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے تنظیمی امور سمیت عالمی و علاقائی سیاسی صورتحال بلوچ سالویشن فرنٹ کی دوسالہ کارکردگی اور آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالہ سے مختلف ایجنڈے زیر بحث لائے گئے اتحادی پلیٹ فارم کو مزیدموثر متحرک کرنے پر زور...
آزا د بلوچ ریاست کے قیام کے بغیر اقوام عالم کو خطے میں سیاسی معاشی سماجی اورتجارتی مشکلات کا سامناہوگا
سفارتی کوششوں سے بلوچ مسئلہ کے حوالہ سے ریاست کے گمراہ کن پروپیگنڈوں کو دھچکہ لگاہے
کوئٹہ(ہمگام نیوز)بلوچ وطن موومنٹ بلوچستان انڈیپینڈنس موومنٹ اور بلوچ گہار مومنٹ پر مشتمل الائنس بلوچ سالویشن فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کئے گئے بیان میں بلوچ وطن موومنٹ کے مرکزی سیکریٹری جنرل شہید غلام اللہ بلوچ شہید بالاچ وحید بلوچ شہدائے عالمو شہید علی محمد لانگو کی قومی جدوجہد میں خدمات اور قربانیوں کو سراہتے ہوئے کہاکہ قومی آزادی کے لئے شہداء...
کوئٹہ(ہمگام نیوز)ڈاکٹر اﷲ نذر بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سلیمان داؤد نے اپنے 10 اکتوبر 2014 کو شائع ہونیوالے بیان میں اختر مینگل کیساتھ میری ملاقات کا ذکر کرکے جو تاثر دینے کی کوشش کی ہے یہ سلیمان داؤ د کی ذہنی پستی و کم فہمی کو ظاہر کرتی ہے۔ اگر میں اختر مینگل سے بحیثیت بلوچ ملاقات کروں تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے لیکن میری ان سے ملاقات نہیں ہوئی ہے۔ بحیثیت ایک سیاسی کارکن کے، میرے لئے سب قابل احترام ہیں۔ جس طرح چارٹر آف لبریشن کو میرے قابل احترام دوست...
کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے فورسز پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے کہا کہ کیچ کے علاقے کیساق میں آرمی کے مورچے میں ریمورٹ کنٹرول دھماکہ کیاجس سے مورچے میں داخل ہونے والے دونوں آرمی کے اہلکار ہلاک ہوئے ،کولواہ میں بزداد سورگ اور مالار مچی کے مقام پر ریاستی فورسز کے قافلوں پر سرمچاروں نے گھات لگا کر دونوں مقامات پہ خود کار ہتھیاروں و راکٹوں سے حملہ کرکے فورسز کی دو گاڑیوں کو مکمل تباہ اور کہی کو نقصان پہنچایا حملوں میں فورسز...
ہیرونک میں بی آر ایس او کے کارکنوں سمیت معصوم بلوچ فرزندوں پر ریاستی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہیں۔بلوچستان کی سرزمین کو بلوچ قوم کے لیے تنگ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔بی آر ایس او
کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ ری پبلکن اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کے علاقے ہیرونک میں عید کے با برکت دنوں میں بھی ریاستی فورسز کی طرف سے نہتے بلوچ فرزندوں پرظلم و جبر جاری رہا ، عید کے دنوں میں ریاستی فورسز نے ہیرونک میں نہتے بلوچ فرزندوں کو تشدد کا نشانا...