کوئٹہ (ہمگام نیوز)لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1752دن ہوگئے لاپتہ بلوچ اسیران شہداءکے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں بی این ایم شال ہنکین کا ایک وفد بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی اور بھر پور تعاون کا یقین دلایا اور انہوںنے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائیاں بلوچ مزاحمتی آگ کو مزید بھڑکانے میں دھونکنی کا کردار ادا کررہی ہے اور ایک چابک ثابت ہورہی ہے جو بلوچ قومی تحریک کی رفتار کے گھوڑے کو مزید تیز کررہا ہے کیونکہ ہر سیاسی رہنماءوکارکن اور...
بی ایل اے کے لئے اولیت بلوچ قومی اجتماعی مفادات ہیں
بلوچ فرزند روایتی رجحانات کے حصار سے نکل کر باریک بینی سے معروضی حالات اور مسائل کا جائزہ لیں۔بی ایل اے
آزادی کا شعور رکھنے والے بلوچ قوم کے ہرطبقہ فکر کو چائیے کہ وہ اپنی بساط کے مطابق بی ایل اے کی جہد کے ساتھ شامل ہوں
مشکے و نوشکی واقعات کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ۔ ترجمان جیئند بلوچ
کوئٹہ ( ہمگام نیوز)بی ایل اے کے ترجمان جیئندبلوچ نے کہا کہ 6اکتوبر کو ہمارے سرمچاروں نے نوشکی میں ایف سی کیمپ پر گرینڈ لانچر سے اور5اکتوبر کو مشکے...
بلوچ کبھی بھی پاکستان کا حصہ نہیں رہے ہیں ،بھارت کو اب بلوچوں سے بات چیت کا آغاز کردینا چاہئے
بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما سبرامنیو سوامی
نیودہلی(ہمگام نیوز) بھارتی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما سبر امنیو سوامی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بھارت کو اب بلوچوں کے ساتھ بات چیت کا آغاز کردینا چاہئے ، ہم نے ہمیشہ انہیں اکیلے چھوڑا ہے ،حالانکہ وہ کبھی بھی پاکستان کا حصہ نہیں رہے ہیں لیکن ہم ہمیشہ انہیں نظر انداز کرنے کا غلطی کرتے رہے ، بلوچوں کو نظر انداز کرنے کا احمقانہ پالیسی جواھر لال نہرو کا...
کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے مرکزی کا بینہ کا اجلا س زیر صدارت قائم ئمقام چیر پرسن کر یمہ بلو چ منعقد ہو ئی، اجلا س میں سیا سی صور ت حال تنظیمی اموار اور دیگر ایجنڈے زیر بحث ہو ئے، اجلا س سے خطا ب کر تے ہو ئے کہاکہ بلو چستان کواپنے جغر افیا ئی اہمیت کے وجہ سے بر طا نیہ نے پا کستان کی مدد سے بلو چستان کی آزادی کو چھین کر ہما ری سر زمین پر قبضہ کیا،بلوچستان قد رتی وسائل سے مالا ما ل ہے ان کو لوٹنے کی طر...
کوئٹہ(ہمگام نیوز) لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں مستونگ سے سیاسی وسماجی کارکنوں میں میر پسند خان بلوچ کی سربراہی میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اور لاپتہ افراد شہداء کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی اور بھر پور تعاون کا یقین دلایا اور انہوں نے کہاکہ قبر میں ٹانگ لٹکائے ریٹائرڈ فورسز کے اعلیٰ آفیسران ان گندے سیاست دانوں کے مکروہ روپ میں عوام کے سامنے لارہے ہیں یہ اور بات کہ اس کوشش میں وہ خود مکمل ننگے ہوکر عوام کے سامنے آچکے ہیں پاکستان کا پرنٹ میڈیا...