کوئٹہ(ہمگام نیوز)
بلوچ لاپتہ افراد کے رشتہ داروں نے کوئٹہ پریس کلب کے قریب لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے قائم بھوک ہڑتالی کیمپ سے احتجاج ریلی نکالی اور ریلی کے شرکا نے شہر کی مختلف شاہراہوں کا گشت کیا اور اس دوران اپنے مطالبات کے حق میں نعرہ بازی کرتے رہے۔
اس ریلی کی قیادت وائس فار مسنگ بلوچ پرسنز کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ نے کی اور انہوں نے میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ جن کے رشتہ دار لاپتہ ہوں وہ عید کیسے مناسکتے ہیں۔
بلوچستان کی موجودہ حکومت کا کہنا ہے کہ پہلے...
آج مشکے ایف سی کیمپ پر سرمچاروں نے خود کار ہتھیاروں و راکٹوں سے حملہ کیا ،مقامی ذرائع کے مطابق دوپہر کے وقت آدھ گھنٹے تک فورسز کے کیمپ پر حملہ جاری رہے جس میں ہلکے ہتھیاروں سمیت راکٹ بھی استعمال کیے گئے اور فورسز کونقصان کی اطلاعات ہیں،حملوں کے بعد فورسز نے کچھ وقت بعد آبادی پر ۹ مارٹر کے گولے داغے جس سے تین گولے آبادی پہ گرئے دو گولے کھندڈی میں آبادیوں پہ گرئے جس سے دو بلوچ فرزند خیر بخش اور صابر موقع پہ شہید ہوئے جبکہ تین بچوں اور دوخواتین سمیت ایک شخص...
خضدار(ہمگام نیوز) خضدار کے علاقے زہری میں نامعلوم افراد نےایک پک اپ گاڈی پہ فائرنگ کردی۔
جس کے نتیجے میں تین افراد نے موقع پہ دم توڈ دیا جبکہ باقی تین کو زخمی حالت میں ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔
کوئٹہ(ہمگام نیوز) اغوا کا واقعہ اتوار کو وزیر اعلیٰ بلوچستان ہی کے آبائی ضلع کیچ میں پیش آیا۔
کیچ انتظامیہ نے پیر کو اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ڈپٹی سیکریٹری غلام شاہ دشتی کو ضلع کیچ کے علاقے دشت کھڈان سے نامعلوم مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر اغوا کیا۔
اغوا کے بعد مسلح افراد نے ان کو نامعلوم مقام کی جانب لے گئے ہیں اور تاحال ان کے اغوا کی ذمہ داری کسی نے قبول نہیں کی ہے۔
ایران سے متصل بلوچستان کے ضلع کیچ کا شمار ان علاقوں میں ہوتا ہے جہاں امن و امان کی حالت...
ہمگام نیوز
شام میں امریکی طیاروں کی تباہ کن بمباری ،داعش کے 72جنگجو ہلاک ہو گئے جبکہ عراق میں داعش کے جنگجو ؤں نے ایک جنگی ہیلی کا پٹر مار گرایا ۔شامی مبصر گر وپ کے مطابق امریکا اور اس کے اتحادی ممالک کے طیاروں نے شام کے مشرقی شہر دیرالزور ،الرقہ اور حلب میں داعش کے ٹھکانوں پر تباہ کن بمباری کی جس سے 72جنگجو ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ۔فضائی حملوں میں داعش کو بھاری مالی نقصان بھی ہوا ۔الرقہ میں حملوں میں داعش کا ایک تر بیتی مر کز مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔ادھر مشرقی...