کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے عید کے روز ریاستی فورسز کی گولہ باری سے مشکے کھندڑی میں شہید ہونے والے خیر بخش بلوچ،دس سالہ قوم کی بیٹی گلناز بلوچ اور بارہ سالہ فرزند جاوید بلوچ کو سرخ سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ عید کے روز جہاں امت اسلامیہ مذہبی تہوار میں شادان رہی وہیں پر قابض پاکستانی فورسز نے اپنی فرعونیت سے بلوچ آبادیوں پر بمباری جاری رکھی۔مشکے میں 6 اکتوبر کو ریاستی فورسز نے عام آبادی پر یکے بعد دیگرے کئی مارٹر گولے فائرکئے جس سے مشکے کے علاقے کھندڑی میں 36 سالہ...
کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ ریپبلکن گارڈ کے ترجمان دوستین بلوچ نے لہڑی کے علاقے میں سیکورٹی فورسز کےے اہلکاروں پر فائرنگ کی ذمہ داری قبول کرلی۔ یہ بات انہوں نے بدھ کو نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون پراین این آئی کو بتائی۔ ترجمان نے کہا کہ بلوچ ریپبلکن گارڈکے سرمچاروں نے پانچ اکتوبر کی صبح سات بجے لہڑی کے قریب فورسز کے اہلکاروں پر اس وقت گھات لگاکر حملہ کیا جب وہ چوکی کے قریب جال لگاکر بٹیروں کا شکار کر رہے تھے جس کے نتیجے میں 3اہلکار ہلاک ہوگئے ۔ترجمان نے کہا کہ سرمچاروں نے فورسز کے اہلکاروں کی...
کوئٹہ(ہمگام نیوز) سیاسی رہنما محمد انور بلوچ ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ بلو چستان میں بلوچ قوم کے ساتھ قابض ریاست جو ظلم ڈائے جا رہا ہے امریکہ ،برطا نیہ ، یورپین یونین اور دیگر انسانی حقوق کے ادارے اس حقیقت سے بے خبر نہیں اور بلوچ قوم کی تاریخ سے بھی بخوبی واقفیت رکھتے ہیں صرف ہمارے اپیلوں سے کچھ نہیں ہوتا کیو نکہ اس خطے میں پاکستان دہشت گردی کی جنگ میں انکی مجبوری ہے انسانی سنگیں خلاف ورزیوں کے بوجود چشم پوشی کرکے بحالت مجبوری یہ تلخ گھونٹ پی رہے ہیں جسں دن پاکستان یہ جان...
اورنگزیب خان
خان قلات کی زندگی جلاوطنی کے بعد بھی آسودہ نہیں،
رپورٹر سے فون پہ بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ"ہم یہاں کسی چھٹی پہ نہیں آئے،روزانہ کی بنیاد پہ ہم کوشش کر رہے ہیں کہ بلوچستان میں جاری انسانی حقوق کی پامالیوں سے دنیا کو آگاہ کریں۔"
آج خان قلات کی خودساختہ جلاوطنی کو آٹھ سال گذرگئے ہیں ،بلوچستان میں آخری بار انھوں نے گرینڈ جرگے سے خطاب کرتے ہوئے وعدہ کیا تھا کہ وہ پاکستان کو انسانی حقوق کی پامالیوں کے جرم میں انصاف کے عالمی عدالت تک لیجائیں گے اور انھوں کہا تھا کہ وہ بلوچستان کہ...
کوئٹہ(ہمگام نیوز)بلوچ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن نے اپنے اخباری بیان میں کہا کہ 06کتوبر2014 کو فورسز نے مشکے کے علاقے کندی کے گردنواں کو محاصرہ میں رکھ کرچادر و چار دیواری کی نقدس کو پامال کرتے ہوئے فورسز نے سول آبادی پرگولے مارٹر داغے جس سے ایک ہی خاندان کے تین افراد ہلاک ہوگئے جس میں 36سالہ خیر بخش ولد دلشاد، 10سالہ گل ناز ولد خیر بخش اور جاوید ولد نکم اور خیر بخش کی زرجہ متحرمہ فیروزہ سیمت سات سالہ بیٹی زخمی ہوگئے ہیں۔ بلوچ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن نے اپنے اخباری بیان میں کہا کہ بلوچستان میں فورسز کی...