سه شنبه, مې 20, 2025

خبریں

تازہ ترین

علی! اک پہاڑی شہزادہ۔ درویش بلوچ

ہر شام نحیف ہو کر آفتاب روانی سے سرخی...

تربت، قابض پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو لاپتہ کردیا

تربت (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز...

مقبوضہ بلوچستان کے مزاحمتی گڑ بارکھان کے مختلف علاقوں میں فوجی جارحیت جاری

بارکھان (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بارکھان کے مختلف...

زہری، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک نوجوان قتل

خضدار (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق زہری نورگامہ قدیم...

ہدہ جیل کوئٹہ میں زہیر بلوچ کی طبعیت شدید ناساز ہے، کمشنر کوئٹہ اور ڈی سی کوئٹہ جیل سے ہسپتال منتقل کرنے کی اجازت...

شال (ہمگام نیوز) گزشتہ دو مہینوں سے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماؤں، کارکنوں اور ہمدردوں کے کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، جس میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماؤں سمیت سینکڑوں افراد کو غیر قانونی طور پر گرفتار کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا زہیر بلوچ کو، جو 75 سال سے زائد عمر کے ہیں، عیدالفطر کے روز کوئٹہ میں جبری گمشدہ افراد کے اہلِ خانہ کے ایک پُرامن احتجاج میں شرکت اور اظہارِ یکجہتی پر گرفتار کیا گیا۔ ان پر “تھری ایم پی او” جیسے متنازع اور غیر آئینی قانون کے تحت مقدمہ بنا کر انہیں قید میں رکھا...

تربت قابض پاکستانی فورسز نے دو افراد کو جبری لاپتہ کردیا

تربت (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب تربت کے علاقہ کلاتک میں معروف پبلشر اور صحافی جمیل امام سمیت دو گھروں پر چھاپہ مارا اور جمیل امام کے چھوٹے بھائی کامران امام سمیت ایک اور نوجوان امتیاز خیال کو لاپتہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق رات دو بجے کے قریب قابض پاکستانی فورسز کی بھاری نفری نے گھروں کا گھیراؤ کرنے کے بعد اندر آکر تلاشی لی جہاں توڑ پھوڑ اور گھر والوں کی مارپیٹ کے بعد پہلے کامران امام اور بعد ازاں امتیاز خیال کے گھر سے انہیں اٹھاکر لاپتہ کیا۔

پنجگور، جبری لاپتہ سمیر سبزل کی مسخ شدہ لاش بالی سوراپ سے برآمد

پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے بالی سوراپ سے ایک لاش برآمد ہوئی ہے، جس کی شناخت سمیر ولد سبزل کے نام سے ہوئی ہے۔ ذرائع کےمطابق سمیر سبزل کو گزشتہ دنوں پہلے قابض پاکستانی فورسز سی ٹی ڈی اور ایم آئی اہلکاروں نے 1 مئی کو تسپ پنچی سے اغوا کرکے اپنے ساتھ لے گئے تھے آج اس کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

آپریشن سندور: بھارتی فوج کی بڑی کامیابی، قندھار، آئی سی 814 فلائٹ ہائی جیک کا ماسٹر مائنڈ رؤف اظہر ہلاک۔ بھارتی میڈیا

نئی دہلی (ہمگام نیوز) بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے سب سے بدنام طیارہ ہائی جیکنگ کیس کا مرکزی ملزم جیش محمد کا کمانڈر عبدالرؤف اظہر آپریشن سندور میں مارا گیا ہے۔ انٹیلی جنس ذرائع نے جمعرات کو اس کی تصدیق کی۔ جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کا چھوٹا بھائی اظہر نے 1999 میں انڈین ایئر لائنز کی پرواز IC-814 کو ہائی جیک کرنے کا ماسٹر مائنڈ تھا اور وہ کئی دہائیوں تک بھارتی خفیہ ایجنسیوں کے ریڈار پر تھا۔ انہوں نے کہا ہے کہ رؤف کی ہلاکت ہندوستان کی انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں میں ایک اہم سنگ...

بھارت نے پاکستان کا حملہ ناکام بنا دیا، آٹھ میزائل فضا میں ہی ناکارہ بنائے، کئی ڈرون تباہ کر دیے۔ بھارتی حکومت

سری نگر (ہمگام نیوز) بھارتی میڈیا کے مطابق جموں کشمیر میں بجلی کاٹ دی گئی ہے۔ فضائی دفاعی نظام کو فعال کر دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ فضائی حملے کے سائرن بھی بجنے لگے ہیں۔ نیوز ایجنسی اے این آئی کے مطابق جموں و کشمیر کے اکھنور میں سائرن کی آواز بھی سنائی دے رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب میں پٹھانکوٹ ایئربیس پر بھی پاکستان کی جانب سے حملہ کیا گیا۔ جس کا بھارت نے منہ توڑ جواب دیتے ہوئے پاکستان کے آٹھ میزائل مار گرائے۔ اس کے علاوہ بھارتی فوج نے کئی پاکستانی ڈرونز کو بھی...