چهارشنبه, مې 21, 2025

خبریں

تازہ ترین

علی! اک پہاڑی شہزادہ۔ درویش بلوچ

ہر شام نحیف ہو کر آفتاب روانی سے سرخی...

تربت، قابض پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو لاپتہ کردیا

تربت (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز...

مقبوضہ بلوچستان کے مزاحمتی گڑ بارکھان کے مختلف علاقوں میں فوجی جارحیت جاری

بارکھان (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بارکھان کے مختلف...

زہری، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک نوجوان قتل

خضدار (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق زہری نورگامہ قدیم...

کمسن ساحل گلاب کے قتل کیس میں پولیس کی سست روی، لواحقین کی پریس کانفرنس کا اعلان

پسنی (ہمگام نیوز) پسنی سے تعلق رکھنے والے کمسن بچے، شہید ساحل گلاب کے اہلِ خانہ نے قاتلوں کی گرفتاری میں تاخیر اور پولیس کی ناقص کارکردگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کل شام 4 بجے پسنی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ورثاء کے مطابق سفاکانہ قتل کو ایک ماہ گزر چکا ہے، لیکن نہ صرف قاتلوں کا سراغ لگایا جا سکا ہے اور نہ ہی کوئی حتمی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس کی جانب سے صرف زبانی تسلیوں پر اکتفا کیا جا رہا ہے، جبکہ کسی قسم کا...

بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے پروم میں اسکولیں خستہ حالی کے شکاراور علاقے میں تعلیمی سہولیات نہ ہونے کے برابر ہیں۔ بساک

شال (ہمگام نیوز) بساک کے ترجمان نے کہا ہے کہ پنجگور پروم کے دو اسکولیں گورنمنٹ بوائز مڈل اسکول دِزپروم اورگورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول دِز پروم میں تعلمی اعمال انتہائی مخدوش ہیں جہاں اساتذہ کی قلت، سہولیات کی عدم موجودگی، عمارتوں کی تباہی اور کلاس روم سمیت دیگر تعلمی ضروریات کا فقدان شامل ہیں۔ علاقے کے نوجوانوں نے اسکولوں کا دورہ کرکے وہاں طلبہ و طالبات سے بات چیت کی اور تعلیمی صورتحال کا جائزہ لیا۔ بچوں کاکہنا ہے کہ ہے کہ اسکولوں میں اساتذہ غیرحاضر ہیں، وہ یہاں صبح آتے ہیں مگر بغیر کسی تدریسی عمل کے خالی...

جیونی میں فائرنگ کرکے مخبر سمیر کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

گوادر (ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ7 مئی کو رات ساڑھے نو بجے ہمارے سرمچاروں نے جیونی تلسر بازار میں فائرنگ کرکے ایک اہم مخبر سمیر ولد فضل کو ہلاک کیا۔ انہوں نے کہا مذکورہ شخص قابض فوج و خفیہ ایجنسیوں بلخصوص کوسٹ گارڈ اور ملٹری انٹیلیجنس کا ایک انتہائی خاص کارندہ تھا۔ گھروں میں چھاپوں، نوجوان کی جبری گمشدگیوں، فوجی آپریشنز میں مخبری، کوسٹ گارڈ کی ایماء پر مقامی لوگوں کو مالی تعاوان دینے سمیت دیگر کئیں قومی و سماجی بدکاریوں میں ملوث تھا۔ مخبر سمیرکو اس سے قبل تنظیم دو مرتبہ...

آپریشن سندور: بہاولپور، پاکستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو پہنچنے والے نقصان کی سیٹلائٹ تصاویر سامنے آگئیں۔ بھارتی میڈیا

نئی دہلی (ہمگام نیوز) ہندوستان نے بدھ کے روز پاکستان اور پاکستان کے زیر قبضہ آزاد کشمیر کے نو مقامات پر دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملے کئے گئے۔ اس میں حملے کے ایک دن بعد اس کی سیٹلائٹ تصاویر سامنے آئی ہیں۔ ان حملوں میں دہشت گردوں کے بنیادی ڈھانچے کو پہنچنے والے نقصان کو ظاہر کیا گیا ہے۔ میکسار ٹیکنالوجیز کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر سے پہلے اور بعد میں بہاولپور میں مرکز سبحان اللہ اور پاکستان کے شہر مریدکے پر میزائل حملوں سے ہونے والے نقصان کو ظاہر کیا گیا ہے۔ پاکستانی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو نشانہ...

بلوچ اسٹوڈنٹس فرنٹ کے مرکزی چئیرمین جاوید بلوچ اور شال زون کے جنرل سیکریٹری گہرام اسحاق کی بحفاظت بازیابی کیلئے بلوچ اسٹوڈنٹس الائنس کے...

شال (ہمگام نیوز) بلوچ اسٹوڈنٹس فرنٹ کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں ریاستی ظلم و جبر اور استعماری طرز عمل کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ریاست کے جابرانہ روش اور ظالمانہ پالیسی ایک طرز پر بدستور جاری ہے۔ جہاں جبری گمشدگی، ماورائے عدالت قتل اور طلبہ کی ہراسمنٹ اور پروفائلنگ روز کا معمول بن چکی ہے جس کی وجہ سے طلبہ میں خوف و دہشت کی دھاک بیٹھ چکی ہے۔ ان کا خدشہ ہے کہ کئی ان کے ہاتھوں سے قلم چھین کر ان کو زنجیروں میں جھکڑ دیا جائے۔ یا تاریک زندانوں کے نزر...