چهارشنبه, دسمبر 18, 2024
Homeخبریںپاکستانی فوج جھاؤ کے علاقے وادی بجار اور پیراندر آواران سے 4خواتین...

پاکستانی فوج جھاؤ کے علاقے وادی بجار اور پیراندر آواران سے 4خواتین کواغوا کرلیا ہے:ڈاکٹرالللہ نظر بلوچ

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے آواران میں پاکستانی فوج کے ہاتھوں بلوچ خواتین کی اغوا پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر
پر اپنے ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ
‘‘پاکستانی فوج نے چار خواتین کو جھاؤ کے علاقے وادی بجار اور ایک کو پیراندر آواران سے اغوا کرلیا ہے ۔ بعد میں انہیں فوجی کیمپوں میں منتقل کیا گیا۔ میں مہذب دنیا اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ بلوچستان میں ان مظالم کا نوٹس لیکر ان کے خلاف ایکشن لیں’’۔https://twitter.com/DrAllahNizar_/status/1048932765394259968?s=19

یہ بھی پڑھیں

فیچرز