پنج‌شنبه, مارس 28, 2024
Homeخبریںگوادر: قابض پاکستانی فورسز پر حملہ ،ایک اہلکار ہلاک

گوادر: قابض پاکستانی فورسز پر حملہ ،ایک اہلکار ہلاک

گوادر( ہمگام نیوز) کے علاقے مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک اہلکار ہلاک وایک زخمی تفصیلات کے مطابق گودار کے علاقے کلگ کلانچ میں نامعلوم مسلح افرادکی سیکورٹی فورسز پر حملہ، ایک اہلکار ہلاک ایک شدید زخمی،قابض پاکستانی فورسزکل سے شروع ہونے والے مردم شماری کی سیکورٹی کے لیے جارہے تھے

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز