Homeخبریںخضدار فیروز آباد سے مزید ایک شخص کی نعش برآمد

خضدار فیروز آباد سے مزید ایک شخص کی نعش برآمد

خضدار ( ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان فیروز آباد اناری ندی سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

خضدار کے علاقے فیروز آباد کی اناری ندی سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ھے۔

پولیس ذرائع کے مطابق لاش کو تحویل میں لے کر ہسپتال کے مردہ خانے منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں شناخت کے لیے رکھا گیا ھے۔

پولیس ذرائع کا کہنا ھے کہ متوفی کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی، جبکہ واقعے سے متعلق مزید معلومات اور تحقیقات جاری ہیں۔

واضح رہے فیروز آباد سے حالیہ دنوں گولیوں سے چھلنی تین نعشیں ملی تھیں جن کی شناخت سردار ثناء اللہ زہری کے ڈیتھ اسکوائڈ کارندوں اور آسماء جتک کے والد کے قتل کیس میں ملوث ملزمان کے طورپر ہوا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز