پنج‌شنبه, می 2, 2024
Homeخبریںکوہلو: پاکستان آرمی کا آپریشن ،شہادتوں کی اطلاع

کوہلو: پاکستان آرمی کا آپریشن ،شہادتوں کی اطلاع

کوہلو( ہمگام نیوز) کوہلو کے علاقے ’’ بیر‘‘ میں قابض پاکستان آرمی کا آپریشن ، کئی بلوچ فرزندوں کی شہادتوں کی اطلاعات، تفصیلات کے مطابق آج صبح پاکستان آرمی کی زمینی و فضائی فوج نے بارکھان کی طرف سے پیش قدمی کرتے بلوچ لبریشن آرمی کے کیمپ پہ حملہ کیا جس سے آمدہ اطلاع کے مطابق کئی بلوچ فرزند شہید ہوگئے ، تاہم علاقہ دور دراز ہونے کی وجہ سے مزید نقصانات کی تفصیل معلوم نہ ہوسکی

یہ بھی پڑھیں

فیچرز