Homeخبریںآواران میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

آواران میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

آواران (ہمگام نیوز) تحصیل جھاﺅ کے علاقے واجہ باغ پولیس ایریا میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے امجد  علی ولد علی بخش سکنہ کونرو تحصیل مشکے حال جھاﺅ قتل ہوگئے۔ قتل کی وجہ معلوم نہ ہوسکا۔ پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔

Exit mobile version