Homeخبریںایرانشہر میں قابض فورسز کے ہاتھوں تین بلوچ شہریوں کی گرفتاری

ایرانشہر میں قابض فورسز کے ہاتھوں تین بلوچ شہریوں کی گرفتاری

ایرانشہر ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز شام کے وقت قابض ایرانی انٹیلیجنس ایجنسی نے سادہ نے پہرہ_

/ایرانشہر میں تین بلوچ شہریوں کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔

تاہم اطلاع موصول ہونے تک گرفتار افراد کی شناخت کے بارے میں مزید تفصیلات دستیاب نہیں ہے۔

 

 

 

 

Exit mobile version