Homeخبریںایرانشہر میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق

ایرانشہر میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق

ایرانشہر (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ایرانشہر براہ واش شاہراہ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شہری جانبحق ہوگیا ـ
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز 3 مئی کو ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر ایرانشہر براستہ واش شاہراہ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 43 سالہ عبدالناسط ریکی جانبحق ہوگیا ـ

مزید اطلاع کے مطابق یہ مسلح افراد گاؤں “Baluchkan “بلوچُکان ” میں پہلے سے گھات لگا کر ریگی کی ودار میں تھے جو کہ گاڑی میں سوار ہو کر آئے تھے ـ رپورٹ کے مطابق اس شہری سر کے سر پر گولی مار دی اور فوری طور پر قاتل موقعہ واردات سے فرار ہوگئے ـ

Exit mobile version