Homeخبریںسوات بریکوٹ گورتئ چارسالہ بچہ دریائے سوات میں ڈوب گیا ریسکیو نے...

سوات بریکوٹ گورتئ چارسالہ بچہ دریائے سوات میں ڈوب گیا ریسکیو نے نکال لیا

سوات (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق سوات کے علاقے بریکوٹ گورتئی میں دریاۓ سوات میں ایک چار سالہ بچہ ڈوب گیا ریسکیو نے نکال لیا

تفصیلات کے مطابق سوات بریکوٹ گورتئ میں دریائے سوات میں چارسالہ بچہ ڈوب گیا جو فوراً کنٹرول روم سوات کو اطلاع ملتے ہی واٹر ریسکیو ٹیم فوری جائے وقوع پر پہنچ گئی۔ ریسکیو نے بچے کو نکال کر سول اسپتال بریکوٹ منتقل کردیا گیا۔

Exit mobile version