Home خبریں بارکھان:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک

بارکھان:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک

0
Hand Firing Gun
بارکھان (ہمگام نیوز)بارکھان کے علاقے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک تفصیلات کے مطابق بارکھان کے علاقے ناہڑکوٹ کے قریب قوم مہندانی مری سے تعلق رکھنے والے دوافراد مزارخان اوریارخان پسران جان محمد کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔وجہ پرانی دشمنی بتائی جارہی ہے۔لیویززرائع

خروج از نسخه موبایل