Home خبریں آواران سے 2 بلوچ نوجوان جبراً لاپتہ

آواران سے 2 بلوچ نوجوان جبراً لاپتہ

0

آواران (ہمگام نیو) پاکستانی زیرِ قبضہ بلوچستان کے شہر آواران کے علاقے گیشکور سے پاکستانی فوج نے دو بلوچ نوجوانوں کو اغواء کرکے جبری طور پر لاپتہ کردیا۔

جبراً گمشدگی کا شکار ہونے والے نوجوانوں میں شاہ نواز ولد مواز بلوچ اور مسلم ولد راشد بلوچ شامل ہیں جنہیں گزشتہ روز سنڈم، گیشکور سے پاکستانی فورسز نے اغواء کرکے لاپتہ کردیا۔

نوجوانوں کی جبری طور پر گمشدگی کے بعد لواحقین سخت تشویش میں مبتلا ہیں۔

Exit mobile version