خبریں بلوچستان میں ایف سی کے کم از کم 650 اہلکار ہلاک ہوئے ہیں، آئی جی ایف سی By Baloch - 06/09/2015 0 Share FacebookTwitterPinterestWhatsApp کوئٹہ(ہمگام نیوز) فرنٹیئر کور (ایف سی) کے انسپکٹر جنرل میجر جنرل شیر افگن کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں کم سے کم 650 ایف سی اہلکا ر ہلاک ہوئے ہیں۔ انھوں نے یہ بات کوئٹہ میں قابض ایف سی کی جانب سے منعقد ایک تقریب میں بتائی۔