Homeخبریںبلوچستان کے مختلف اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ مون سون کی...

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جاری

کوئٹہ (ہمگام نیوز) این این آئی کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے مختلف اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جا ری رہا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کو ژوب، شیرانی، موسیٰ خیل، لورالائی، زیارت، خضدار، لسبیلہ، دکی، حب، مستونگ، قلات، ڈیرہ بگٹی، سبی، کوہلو، نصیر آباد، لہڑی، اوستہ محمد، صحبت پور، جھل مگسی ،بارکھان ،قلعہ سیف اللہ، ہرنائی اور آوران میں آندھی ،گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جا ری رہا۔

محکمہ موسمیات کے مطابقہفتہ کو ژوب، شیرانی، موسیٰ خیل، لورالائی، زیارت، کوئٹہ، خضدار، لسبیلہ، دکی، حب، مستونگ، قلات، ڈیرہ بگٹی، سبی، کوہلو، نصیر آباد، لہڑی، اوستہ بارکھان، لورالائی،قلعہ سیف اللہ اور آوران محمد، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ۔

Exit mobile version