Homeخبریںبمپشت: ایرانی آرمی اہلکاروں کی تعاقب سے بلوچ شہری کی گاڑی کو...

بمپشت: ایرانی آرمی اہلکاروں کی تعاقب سے بلوچ شہری کی گاڑی کو حادثہ ایک شخص جانبحق

بمپشت ( ہمگام نیوز) اطلات کے مطابق گزشتہ رو 16 کو سوران سے بمپشت جانے والی سڑک پر گھات لگائے بیٹھے قابض ایرانی فوجی دستوں نے ایک بلوچ ایندھن بردار کے گاڑی کا اچانک تعاقب کیا جس کے نتیجے میں ایندھن بردار کا گاڑی الٹ کر ڈرائیور موقعہ پر جانبحق ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق قابض ایرانی آرمی اہلکاروں کی بلوچ ایندھن بردار شہری کی گاڑی کا پیچھا کرنے کے نتیجے میں گاڑی الٹنے سے جانبحق بلوچ شہری کی شناخت حامد سندک زہی کے نام سے ہوئی ہے جو ضلع سوران کے گاؤں ابزل آباد کا رہائشی بتایا جاتا ہے ـ

Exit mobile version