Homeخبریںبی آر اے نے دشت حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

بی آر اے نے دشت حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ ریپبلکن آرمی نے فورسز پر حملہ کی ذمہ داری قبول کر لی ترجمان سرباز بلوچ نے واقعہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ سرمچاروں نے آج صبح کیچ کے علاقے دشت میں جتانی بازار کے قریب فورسز کے اہلکاروں کواس وقت ریموٹ کنٹرول بم حملے کا نشانہ بنایا جب وہ بم کو ناکارہ بنا رہے تھے اس حملے میں 2اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوئے ۔

Exit mobile version