سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںبی آر اے نے فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کر...

بی آر اے نے فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

کوئٹہ(ہمگام نیوز)بلوچ ریپبلکن آرمی نے فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کر تے ہوئے دعویٰ کیا کہ بلوچ سرمچاروں نے ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ میں پتھر نالہ میں فورسزکی چوکی پر راکٹوں اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں فورسز کے متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوئیں۔ترجمان کا کہنا ہے کہ ہماری کاروائیاں حقوق کے حصول تک جاری رہے گی

یہ بھی پڑھیں

فیچرز