Homeخبریںبی ایل ایف نے ریاستی مخبر ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی

بی ایل ایف نے ریاستی مخبر ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے ریاستی مخبر کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ پنجگور ،چُرک وشبود کے رہائشی لیاقت ٹیکسی والا ولد محمد نور کو سرمچاروں نے گزشتہ روز نشانہ بنا کر ہلاک کیا وہ ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کا اہم رکن تھا ۔انہوں نے یہ بات پیر کی شب نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ ٹیلی فون پر این این آئی کو بتائی، ترجمان نے کہا کہ تمام ریاستی مخبر اور ڈیتھ اسکواڈ کے کارندے نشانے پر ہیں۔

Exit mobile version