Homeخبریںبی ایل ایف نے فورسز پرحملے ذمہ داری قبول کر لی۔

بی ایل ایف نے فورسز پرحملے ذمہ داری قبول کر لی۔

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے واقعات کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے سٹیلائٹ کے ذریعے این این آئی کو بتایا پنجگور کے علاقے پروم میں سرمچاروں نے ایف سی کی مورو کیمپ پر خود کار ہتھیاروں و راکٹوں سے حملہ کرکے6 اہلکاروں کو ہلاک اور دو کو زخمی کیا،پسنی شادی کور ڈیم کی تعمیراتی کمپنی کے سیکورٹی اہلکاروں کے درجن سے زیادہ ہتھیار قبضہ میں لے لیے،مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض ریاستی فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔

Exit mobile version