Homeخبریںبی ایل اے نے کوئٹہ میں 14 اگست کیلئے لگائی گئی سٹال...

بی ایل اے نے کوئٹہ میں 14 اگست کیلئے لگائی گئی سٹال پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلیا

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے میڈیا میں بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے گزشتہ شام کوئٹہ میں رئیسانی روڈ پر نام نہاد یوم آزادی کی مناسبت سے قائم پاکستانی پرچم بیچنے والے ایک سٹال کو دستی بم سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔

ترجمان آزاد بلوچ نے کہا بی ایل اے ہمیشہ سے عوامی مقامات پر حملہ کرنے سے گریز کرتی ہے، اسی وجہ سے مذکورہ حملے کی نوعیت کو کم رکھا تھا۔

انہوں نے کہا ہم ماضی میں کئیں مرتبہ واضح کرچکے ہیں کہ مقبوضہ بلوچستان میں جہاں ہر دوسرا گھر پاکستان کی ظلم اور زیادتیوں کی وجہ سے ماتم زدہ ہے وہاں نام نہاد پاکستانی جشن آزادی کی بے بنیاد کلچر کو فروغ دینے کی اجازت کسی کو نہیں دے سکتے۔

بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے مزید کہا بلوچستان کے تمام علاقوں بلخصوص کوئٹہ کے عوام کو اس حملے کی توسط سے خبردار کرتے ہیں کہ پاکستانی یوم آزادی کی مناسبت سے منعقد ہر طرح کے پروگرامات، تقریبات یا اجتماعات ہمارے ٹارگٹ پر ہوں گے لہذا ان سے دوری اختیار کریں۔

Exit mobile version