Homeخبریںتجابان، تجابان لٹریسی سوسائٹی کا دوسرا سالانہ ادبی و تعلیمی میلہ منعقد

تجابان، تجابان لٹریسی سوسائٹی کا دوسرا سالانہ ادبی و تعلیمی میلہ منعقد

کیچ (ہمگام نیوز) تجابان لٹریسی سوسائٹی نے استاد سبزل سامگی اور استاد نور خان بزنجو مرحوم کی یاد میں تجابان میں اپنا دوسرا سالانہ ادبی اور تعلیمی میلہ کامیابی سے منعقد کیا۔

تجابان لٹریسی سوسائٹی مہمانوں، طلباء، تجابان و گردونواح کے مقامی اور مکران ڈویژن بھر کے شرکاء کے بے حد مشکور ہیں۔

Exit mobile version