Homeخبریںتربت، سینما چوک پر دستی بم سے حملہ دو ایف سی اہلکار...

تربت، سینما چوک پر دستی بم سے حملہ دو ایف سی اہلکار زخمی

تربت (ہمگام نیوز)تربت کے شہر سینما چوک پر دھماکہ دو ایف سی اہلکار سمیت 5افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق تربت اتوار کو سینماچوک پر مسلح افراد کی جانب سے دستی بم پھینکا گیا جس سے ایف سی کے دواہلکار سمیت پانچ افراد زخمی ہوئے حملے کا مرکزی ٹارگٹ ایف سی کا ناکہ تھا جو قریب ہی واقع ہے ،

Exit mobile version