Homeخبریںکوہلو میں موبائل ٹاور کی مشینزیز کو نذر آتش کرنے کی زمہ...

کوہلو میں موبائل ٹاور کی مشینزیز کو نذر آتش کرنے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

شال:(ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے چار اکتوبر کی رات ساڑھے آٹھ بجے کوہلو کے علاقے چمالنگ میں کھرا پہاڑی کے مقام پر نصب موبائل ٹاور پر فائرنگ اور مشینریز کو نذر آتش کرکے تباہ کردیا۔

کہا کہ پاکستان اپنے مواصلاتی نظام کا جال بچھا کر بلوچ سرمچاروں کو ٹریس کرنے کی کوشش کرتا ہے لیکن تنظیم کی خفیہ محکمہ ان تمام امور سے واقف ہے اس لئے سرمچار اور خفیہ محکمہ ان تمام ٹاورز کی نشاندہی کے بعد انہیں نشانہ بنا رہا ہے۔

اور آخر میں کہا کہ بی ایل ایف اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور آزاد بلوچستان کے حصول تک پاکستانی فورسز اور تنصیبات کو نشانہ بناتی رہیگی۔

Exit mobile version