Homeخبریںتربت، مند میں اندھی گولی لگنے سے خاتون شدید زخمی

تربت، مند میں اندھی گولی لگنے سے خاتون شدید زخمی

تربت (ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق گزشتہ کیچ کے علاقے مند میں اندھی گولی لگنے سے خاتون شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مند کے علاقہ نوکین کھن میں نامعلوم سمت آنے والی ایک گولی زوجہ ساکا کے سینے پر لگی جس سے وہ شدید زخمی ہوئیں۔

انہیں فوری طور پر ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کردیا گیا جہاں ان کی حالت ابھی تک درست نہیں ہے۔

Exit mobile version