Homeخبریںتربت:پاکستانی فورسز کے ہاتھوں دو بلوچ فرزند اغواء

تربت:پاکستانی فورسز کے ہاتھوں دو بلوچ فرزند اغواء

کیچ (ہمگام نیوز ) تربت شہر سے پاکستانی فورسز و خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے دو بلوچ فرزندوں کو حراست کے بعد نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا ۔

اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب پاکستانی فورسز و خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے تربت شہر سے میرک ولد ماسٹر بابو اور بادل ولد رحمدل کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا ۔ تمپ علاقے کوشقلات کے رہائشی ہے ۔ جو تربت میں ایک بیکری میں مزدوری کررہے تھے۔

Exit mobile version