چهارشنبه, فبروري 26, 2025
Homeخبریںتربت:پاکستانی فورسز ہاتھوں ایک بلوچ فرزند اغواء

تربت:پاکستانی فورسز ہاتھوں ایک بلوچ فرزند اغواء

تربت (ہمگام) کیچ کے علاقے سامی کلگ میں قابض پاکستانی آرمی نے ایک گھر چھاپہ مار کر گھر میں موجود خواتین اور بچوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنا کر 17 سالہ اسرار ولد شیر محمد کو جبراً اغوا کرلیا اہلخانہ بیٹے کی بازیابی کے لیئے کیچ میں مکران کمیشنر کے ہاؤس کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز