خبریں تربت:چیئرمین دوست محمد کی لاش برآمد By Baloch - 25/05/2017 0 Share FacebookTwitterPinterestWhatsApp تربت(ہمگام نیوز)تربت کے علاقے دشت سے تین روز قبل کنچتی کراس سے قابض پاکستانی آرمی و ڈیتھ اسکواڈ کے ہاتھوں اغواء ہونے والے چیئرمین دوست محمد ولد حسن سکنہ گومازی کی مسخ شدہ لاش برآمد،یاد رہے چیئرمین دوست محمد شہید طاہر بلوچ کے والد ہیں ۔